Tehreek -e- Insaf
banner
tehreekinsaf.bsky.social
Tehreek -e- Insaf
@tehreekinsaf.bsky.social
Official Tehreek Insaf
‏اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
November 21, 2024 at 3:57 PM
کیا آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ عمران خان 72 سال کے ہو گئے ہیں، کیا ان کا دل نہیں کرتا کہ وہ اپنے گھر بیٹھیں، ٹی وی دیکھیں، آرام اور سکون کریں، اپنی زندگی کو انجوائے کریں۔ بشری بی بی
November 21, 2024 at 3:49 PM
تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کے ڈر سے حکومت بوکھلا گئی اور اسلام اباد کو بند کرنا شروع کر دیا
November 20, 2024 at 10:55 AM
Reposted by Tehreek -e- Insaf
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 3:04 PM