warriors
banner
teamipians.bsky.social
warriors
@teamipians.bsky.social
‏تم خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش دیکھ کر جلا نہ کرو۔
@‏اگر آپ مجھ سے حقیقت میں ملیں گے
تو میں آپ کو بہت سنجیدہ مزاج اور کم گو لگوں گی۔
اگر آپ مجھ سے فیس بک پر ملیں گے
تو آپ کو میری پوسٹس فنی ، رومانوی اور میری زبان پٹر پٹر چلتی ہوئی ملے گی۔
میں اپنی زندگی اسی دو قومی نظریے پر چلا رہی ہوں 🫠
November 19, 2024 at 10:59 AM
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇵🇰 ❤️

‎#اياك_نعبدُ_ؤاياك_نستعىن

یارب ھماری اور کُل امت مسلمہ کی اصلاح فرمادے
اللہ ھمیں حکمت عطا کر ، علم نافع کے حصول میں مشغول کردے
ھمیں نعمتوں کی قدردانی کی توفیق عطا کر
اللہ زوال نعمت سے محفوظ رکھ ۔
آمین ثم آمین 🤲🌹

@sanamkhan.bsky.social
November 19, 2024 at 6:14 AM