TAYYAB
banner
tayyabkhan.bsky.social
TAYYAB
@tayyabkhan.bsky.social
Reposted by TAYYAB
عمران خائن کے دور حکومت میں اسٹیٹ بینک بھی خسارے میں چلا گیا تھا- نومبر 2019 کی شہہ سرخی ملاحظہ فرمائیں کہ "اسٹیٹ بینک کو بھی ایک ارب روپے خسارے کا سامنا"- 👎
اور اب موجودہ حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے اسٹیٹ بینک نے صرف اس ایک سال 2024 میں 2,500 ارب روپے منافع کمایا- الحمدلللہ 🤲
January 25, 2025 at 2:51 PM
Reposted by TAYYAB
دوکانوں کے سامنے پوری دکان سجا کر 20 فٹ کے روڈ کا صرف 1 فٹ راستہ بچانا یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہے تجاوزات کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیئے مگر قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے
January 26, 2025 at 1:01 AM
Reposted by TAYYAB

ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ہیں۔
‏ہاتھ اٹھاتے نہیں نظروں سے گرا دیتے ہیں۔عزت مآب میاں محمد نواز شریف
January 27, 2025 at 11:29 AM
Reposted by TAYYAB
پی ٹی آئی نے بیرون ممالک سے لوٹی ہوئی دولت ملک میں لانے کی بجائے برطانیہ کی ایجنسی کی طرف سے واپس بھیجی گئی 190 ملین پاؤنڈز کی لوٹی دولت قومی خزانے میں جمع کروانے کی بجائے اپنے دوست ملک ریاض کو دیدی۔
January 28, 2025 at 8:04 AM
Reposted by TAYYAB
وچلے ذرائعِ
امریکا ساتھ لیجانےکی شرط پر اڈیالا جیل کا ایک قیدی شادی کی شدید خواہش مند امریکی خاتون سےشادی کرنےکو تیار ہو گیا ہے😜
January 30, 2025 at 6:18 PM
Reposted by TAYYAB
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے
😂😂😂
تین زن طلاق
January 31, 2025 at 7:58 PM