Barak Zai
banner
tayyabbarakzai.bsky.social
Barak Zai
@tayyabbarakzai.bsky.social
Be the change you want to See
کسی نے سوچا نہیں کون ہے نشانے پے
#گولی_کیوں_چلائی
December 6, 2024 at 1:00 PM
‏‏کارکن “وسا” نہیں کھا رہے!😂😂
میں کہیں بھاگ کر نہیں جاؤں گا “ ماڑا “ وضو کرنے جارہا ہوں اور نماز پڑھ کر واپس آجاوں گا۔۔علی امین گنڈا پور کو ورکرز نے اس اندیشے پر گھیر لیاکہیں پھر چائے کا بندوبست کرنے نہ چلے جائیں۔۔!
November 24, 2024 at 6:59 PM
#نومبر24_خان_کی_کال
تحریک انصاف کی پوری دنیا کے بڑے بڑے شہروں میں مظاہرے
November 24, 2024 at 6:20 PM
افسوس، کیا ہم اتنے بڑے دشمن ہو گئے ہیں ایک دوسرے کے؟

کس شیر کی آند ہے کہ رن کانپ رہا ہے
#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 3:28 PM