Tayyaba raja
banner
taybaraja.bsky.social
Tayyaba raja
@taybaraja.bsky.social
Leader only ik
ویلکم ٹُو کنٹینرستان۔
اَخے جی کوئی نہیں نکلے گا اور ہم کنٹینر سموگ روکنے کے لئیے لگا رہے ہیں۔😂
November 23, 2024 at 8:37 PM
میری شدید خواہش ہے کہ اللّٰہ رب العزت میرے ملک کا پیسہ چوری کرنے والے اور ووٹ چوری کرنے والوں کو موت دے اور انکا اِس جرم میں ساتھ دینے والوں کو نشانِ عبرت بنائے اور آخرت میں جہنم کا ایندھن بنائے آمین ثم آمین۔

سب کہیں آمین
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 23, 2024 at 4:12 PM
ریاست اگر بچانی ہے تو سیاست چھین لو اِن سے
November 23, 2024 at 11:39 AM
پشاور میں تو فائنل کال کو بطور تہوار منایا جا رہا ہے،

محسن نقوی اسلام آباد کی جانب انقلاب بڑھے گا تم انقلاب کا راستہ روکنے کی پاور نہیں رکھتے
November 22, 2024 at 4:39 PM
‏بشری بی بی کے بیان کو جو لوگ سعودیہ کے ساتھ جوڑ رہے ہیں وہ یہ ویڈیو لازمی سنیں اور ریٹویٹ کرتے جائیں

#نومبر24_خان_کی_کال
#FinalCall
November 22, 2024 at 10:23 AM
عمران خان کے نام کا اتنا خوف ہے اس جعلی حکومت کو کہ
عمران خان کے نام کا کنٹینر بھی ڈی چوک سے ہٹایا جا رہا
November 21, 2024 at 12:04 PM
ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔
یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ
November 21, 2024 at 8:17 AM
غریب کے بچوں کی لاشیں کھوتے پر لاد کر لائی جا رہی ہیں جبکہ ان کے جنازوں میں شرکت کرنیوالے ہیلی کاپٹروں پر تشریف لائیں گے اور فوج کی قربانیاں آپ کو بتائیں گے کیا ان کے لیے ہیلی کاپٹر نہیں بھیجا جا سکتا تھا 😥
November 20, 2024 at 7:33 PM
اسلام آباد میں کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں، 24 نومبر کو یہ تمام کنٹینرز ریت کی دیوار ثابت ہوں گے
انشاءاللہ
November 20, 2024 at 4:07 PM