banner
tariqch.bsky.social
@tariqch.bsky.social
‏ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
‏ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
November 24, 2024 at 6:23 AM

انسان جب اچھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کر دیتا ہے، اچھا سوچنا ایک ایسی خوبی ہے جو اللہ اپنے خاص بندوں کو عطا کرتا ہے، اچھا سوچنے والا کبھی تنہا اور بے سکون نہیں رہتا.
اے پاک پروردگار
همیں ان لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو هدایت فرماتا هے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں
November 20, 2024 at 2:02 AM

*خوشیاں کبھی بھی دنیا اور اس کی آسائشوں میں نہیں ملتیں، خوشی تو رب کی رضا میں راضی رہنے سے حاصل ہوتی ہے.*
*خوشی اطمینان سے وابستہ ایک احساس ہے اور اطمینان اللہ کی رضا میں چاہتوں کو فنا کیے بنا ہرگز نہیں ملا کرتا
November 20, 2024 at 2:02 AM
November 19, 2024 at 12:31 AM
Reposted
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
November 18, 2024 at 3:03 AM
@kabeerraja786.bsky.social
راجہ جی سلام
November 18, 2024 at 2:58 AM