Jamshaid Traiq
tariq49.bsky.social
Jamshaid Traiq
@tariq49.bsky.social
MaYo
Reposted by Jamshaid Traiq
غلام سرور پر اس ادارے کی تباہی اور پنڈی رنگ روڈ میں میں بڑے سکینڈل پر انکے خلاف کارروائی ھونی چاھیئے خود جعلی ڈگری کیس میں مجرم تھاپاکستان اور پاکستانی پائلٹس کی زندگیوں کو برباد کیا تھآ
November 30, 2024 at 3:12 PM
‏یوتھیوں سے بہتر تو کھاریاں کے خُسرے تھے جو تھانے سے اپنے گُرو کو چھڑوا کر لے گئے تھے 😂😂😂😂
November 27, 2024 at 6:00 AM
Reposted by Jamshaid Traiq
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM
Hello
November 17, 2024 at 4:34 PM
السلام وعلیکم
November 17, 2024 at 4:19 PM