tanveer7939.bsky.social
@tanveer7939.bsky.social
Reposted
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
ان طوق و سلاسل کو ہم تم، سکھلائیں گے شورشِ بربط نے
وہ شورش جس کے آگے زبوں ہنگامہ طبل و قیصر و کے
November 25, 2024 at 1:26 PM
Reposted
کسی نے کہا کہ ثبوت
یہ ہے ثبوت
ویڈیو اسلئے اپلوڈ نہیں
Bluesky ۶۰ sec سے زیادہ نہیں اپلوڈ کرتے
November 25, 2024 at 11:52 AM