banner
tanveer117.bsky.social
@tanveer117.bsky.social
Reposted
‏محافظوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اخلاق احمد خان بڈانی PP287 کے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور فیملی کو حراساں کیا - ہماری گردن کٹ جائے گی لیکن عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑے گے
‏ ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 23, 2024 at 7:35 PM
Reposted
‏پنڈی اور اسلام آباد کی عوام کے نام خان صاحب کا
‏خاص پیغام۔
November 23, 2024 at 7:45 PM
Reposted
‏ہم مرنے اور مارنے کے لیے تیار ہیں

‏عوام کو اتنا تنگ کیا گیا۔۔ عوام کو بغاوت پر مجبور کیا جارہا ہے۔۔
November 23, 2024 at 7:55 PM
Reposted
‏عمران خان کے حکم کے مطابق آج 24 نومبر بروزِ اتوار لاہور سمیت پورا پنجاب اسلام آباد کیجانب رخ کرے گا، منزل صرف ڈی چوک اسلام آباد ہے۔
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 23, 2024 at 9:31 PM
Reposted
‏حامد میر کا اہم انکشاف🚨

‏بڑی خبر دے رہا ہوں حکومتی عہدیدارن خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔
November 23, 2024 at 9:31 PM
Reposted
‏احتجاج کی منزل صرف اور صرف اسلام آباد ہے۔ جو کوئی بھی کوئی اور جگہ بتا رہا ہے تو اسے اگنور کرو۔ اسلام آباد پہنچنا ہے
November 23, 2024 at 9:37 PM
Reposted
‏جب بشری بی بی رہا ہوئیں تو میری ایک اہم شخصیت سے بات ہوئی۔ انہوں نے کہا بی بی کی رہائی کے بعد پنجاب کی پوری بیوروکریسی شل ہوگئی ہے۔ شکر ہے وہ لاہور نہیں بلکہ بنی گالہ چلی گئی ہیں۔ اندازہ کریں بشری بی بی کی رہائی پر یہ حال ہے۔ جب عمران خان رہا ہوں گے تب ان کا کیا حال ہوگا؟ اسد طور
November 23, 2024 at 9:43 PM
Reposted
عمران خان کامیاب ہو چکا ہے
November 23, 2024 at 9:44 PM
Reposted
شیخ وقاص اکرم تازہ ترین بیان
کچھ غیرت سےعاری لوگ آپ کو گمراہ کر رہےہیں کہ شاید احتجاج کی منزل اسلام آباد کےعلاوہ کوئی اور شہر ہے
تو میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پنجاب سے نکلنے والے ہر قافلے، ہر ایم این اے اور ایم پی اے کے حلقے سے نکلنے والے قافلے کی ایک ہی منزل ہے
اسلام آباد اسلام آباد اسلام آباد
November 23, 2024 at 10:37 PM
Reposted
November 23, 2024 at 11:40 PM
Reposted
‏شہیدارشد شریف کا پیغام عوام کے نام
November 23, 2024 at 11:53 PM
Reposted
‏پاکستانیو! کل آپ نے یہ ریڈ لائین ہمیشہ کے لیے مٹا دینی ہے۔
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
‏⁧‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬⁩
November 24, 2024 at 1:05 AM
Reposted
‏⚠️ اگر انٹرنیٹ بند ہو جائے تو یاد رکھیں کہ عمران خان کی فائنل کال یہ ہے کہ تمام تر رکاوٹوں کو ہٹا کر اسلام آباد پہنچیں چاہے کتنا ہی وقت لگے اور عمران خان کی رہائی کے بغیر واپس نہیں جانا۔
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
‏⁧‫#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری‬⁩
November 24, 2024 at 1:09 AM
Reposted
‏ہیلو آئی جی اسلام آباد،
‏یہ جو خبر پھیلی ہوئی ہے کہ 25 سے 30 ہزار پہلے پیں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، یہ درست ہے- لیکن ہم خود ہی یہ تو بتا نہیں سکتے کہ وہ ٹھہرے ہوئے کہاں ہیں 😉
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 2:07 AM
Reposted
‏آج کا دن نظام سے ٹکرانے کا دن ہے
‏آج ثابت کر دو ہم غلام نہیں۔

‏نکلو پاکستان اس جعلی اور ظالم نظام کو گرانے کا دن آ گیا ہے
November 24, 2024 at 2:34 AM
Reposted
‏ضروری اعلان 🚨
‏ قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔
‏پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔
November 24, 2024 at 2:35 AM
Reposted
‏اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے!
‏📍منزل صرف اسلام آباد
‏⁧‫#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران‬⁩
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 2:35 AM
Reposted
‏اب بھی وقت ہے۔ رکاوٹیں ہٹا لیں۔ سڑکیں اور راستے کھول دیں۔ پاکستانی شہریوں کا احتجاج کا جمہوری اور آئینی حق سلب نہ کریں۔ احتجاج زبردستی روکنے سے حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے دیں۔ ڈی چوک آپ جہیز میں لے کر نہیں آئے تھے۔ انہی لوگوں کے پیسوں سے سب بنا ہے۔
November 22, 2024 at 3:44 PM
Reposted
اس وقت اسلام آباد میں کیا ہو رہا ہے ؟؟ اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں پولیس چھاپے مار رہی۔ ساتھ میں ایف سی بھی سرچ آپریشن میں شامل ہے۔ جن جگہوں پے چھاپے مارے جا رہے وہاں پر خواتین یونیورسٹیوں کے طالبات شامل ہے۔ اس وقت لڑکیاں خوف کا شکار ہے۔ جن کو پولیس کی طرف سے تنگ کیا جا رہا۔
November 22, 2024 at 9:44 PM
Reposted
‏اداروں اور پولیس سے التجا ہے کہ احتجاج کرنے والے بھی آپ کے بھائ ہیں، وہ قانونی حق استعمال کرتے ہیں آپ کیوں ان پر تشدد کرتے ہو، وہ تو پرامن رہتے ہیں، قانون تو آپ ہاتھ میں لیتے ہو، بشری بی بی
November 21, 2024 at 4:14 PM
Reposted
اوریا مقبول جان رہا ہو کر گھر پہنچ گئے
انھوں نے قید میں 90 دن اسی طرح مسکرا کر گزارے
November 21, 2024 at 6:13 PM
Reposted
احتجاج ملتوی نہیں ہوگا۔ عمران خان خود خطاب کرے گا اور عوام کو آئندہ کا لائحۂ عمل دے گا۔ بشری بی بی
November 21, 2024 at 6:36 PM
Reposted
اوریامقبول جان کی رہائی کے مناظر۔ رہائی اور عزت و وقار مبارک ہو
پھولوں کے اتنے ہار تو شادی پر نہیں پہنائے گئے ہوں گے ماشاءاللہ
November 21, 2024 at 6:38 PM
Reposted
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted
حکومت بظاہر تو یہ دِکھا رہی ہے کہ سب اچھا ہے، لیکن عوام کے نِکلنے کا خوف اِن کے اندر موجود ہے۔ اُس بندے نے ماحول تو اندر بیٹھ کر بھی بنا دیا اور سب کو تگنی کا ناچ بھی نچوا دیا ہے۔ یہ بات ماننی پڑے گی کہ وہ شخص اندر بیٹھ کر ایک کال سے ہی پورے سسٹم پر لرزہ طاری کر دیتا ہے۔ ثمینہ پاشا
November 21, 2024 at 11:53 PM