tanolipti.bsky.social
@tanolipti.bsky.social
‏علیمہ خان کا عمران خان سے ملاقات کے بعد اہم پیغام۔

"عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ FIR محسن نقوی اور شہباز شریف کے خلاف درج کروائیں،

اور پارٹی رہنما فوری طور پر ہسپتالوں میں جا کر کارکنان کا پتا کریں
December 3, 2024 at 12:17 PM
اس کا جواب تو آپ کو قیامت تک دینا پڑے گا !!
December 3, 2024 at 12:15 PM
الله ھمارے ملک پر رحم فرماے
کیا ہیلی کاپٹر صرف افسران کیلیے ہیں؟
ظلم ملاحظہ کریں :
ایک طرف مریم نواز کو ائر فورس کا جہاز گفٹ کیا ہوا ہے
دوسری طرف جرنیلی سلطنت کیلئے مرنے والے سپاہیوں کی لاشیں گدھے پہ لائی جا رہی ہیں ؟؟🥲
November 20, 2024 at 7:15 PM
November 19, 2024 at 7:49 PM
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال🔥
November 19, 2024 at 7:40 PM
‏اگر سرحد کے دوسری طرف لڑنا ہے تو ان ٹینکوں میں تیل نہیں ہے اگر سرحد کے اندر اندر لڑنا ہے تو تیل کا ٹینک بھی فُل ہے اور گولیاں بھی بہت😍
November 19, 2024 at 3:24 PM