tamoor476.bsky.social
@tamoor476.bsky.social
پاکستان جان ہے ۰ 🇵🇰
نواز شریف نے پاکستان کو سنوارہ ہے۰
Reposted
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا فوجی ٹرائل مکمل ہوکر فیصلہ لکھا جاچکا ہے اور کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جاسکتا ہے۔ اگلے اقدام کے طور پر عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جاسکتا ہے جس سے بچنے کیلئے فائنل کال دی گئی ہے۔ نصرت جاوید
November 18, 2024 at 5:17 PM
Reposted
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ، جولائی تاکتوبر ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری ہوئی۔
November 18, 2024 at 5:34 PM