talibjan.bsky.social
@talibjan.bsky.social
راجہ صاحب سمجھ یہ نہیں آتا یہ ن لیگ نے حکومت گالیاں سنے کیلئے لی ہے
وہ تو اپوزیشن میں بھی ان کو پڑھ رہی تھی
نہ تو ان سے عدلیہ قابو ہوں رہی ہے
نہ ان سے ٹکے ٹکے یوٹیوبر قابو ہوں رہے ہیں نہ گورنس میں بہتری آرہی ہے
اعلی عہدوں پربیٹھے یوتھئے انکی بجا رہے ہیں
سوشل میڈیا الیکٹرانک میڈیا انکی بجا رہا ہے
November 21, 2024 at 1:07 PM