Talha Nawab
banner
talhanawab.bsky.social
Talha Nawab
@talhanawab.bsky.social
8 مارچ ۔۔۔۔۔یوم خواتین غزہ کی عورت کے نام
تاریخ خود کو دھرا رہی ہے
حال فخر سے سینہ تانے کھڑا ہے
*آج کی*
صفیہ، خولہ اور سمیہؓ
بہادر اور پر عزم فلسطینی
مائیں,بہنیں بیٹیاں
استقامت سے کھڑی
امت کی محترم خواتین
پیغام دے رہی ہیں
یہ ہے "عورت "
مسلم معاشرے کا جھومر
باحیا ، باوفا استقامت کا
March 8, 2025 at 12:29 PM
March 8, 2025 at 12:27 PM
حافظ صاحب 😍♥️
March 5, 2025 at 11:37 AM
سید علی گیلانی رح اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ♥️
March 5, 2025 at 11:25 AM
حافظ نعیم الرحمٰن صاحب امیر جماعت اسلامی پاکستان 💝
March 5, 2025 at 11:24 AM
یہ بھی ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان ہیں۔
عبدالمجید بادینی صاحب 💝🇵🇰
March 5, 2025 at 11:23 AM
سید منور حسن رح سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان 💝
March 5, 2025 at 11:21 AM
33 سال تک ضياء الأغا کی ماں اپنے لخت جگر کا انتظار کرتی رہیں۔ پچھلے ہفتے ضیاء کو رہا ہونا تھا۔ بوڑھی اماں نے گھر سجا رکھا تھا۔ لیکن دجال نے رہائی موخر کردی۔ لیکن آج بالآخر 33 سال بعد ماں بیٹے کی ملاقات ہوگئی۔
February 28, 2025 at 3:29 AM
اسلامی تعلیمات تو ایسی ہے
کہ کافر بھی جب مرد مؤمن کے قید سے نکلتا ہے
تو وہ بھی تعریف پر مجبور ہو جاتا ہے
کہ اسلام کے ماننے والے ایسے ہیں
تو خود اسلام کیسا مذہب ہوگا
آج حقیقی معنوں میں مسلمان مومن مرد
ہمیں میدان جہاد میں ہی نظر آتے ہیں
February 23, 2025 at 8:04 AM
ہمیں جمہوریت نہ سکھائے امریکہ
February 20, 2025 at 1:00 PM
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی رح ❤️
پوری دنیا میں مزاحمت کی داستان مودودی کے شاگردوں کو اللہ تعالٰی استقامت عطاء فرمائیں آمین
February 20, 2025 at 12:58 PM
مولانا مودودیؒ جیسا مصنف کوئی ہے! اس رمضان استفادہ کیجیے مولانا کی کتب اور خصوصاً ترجمہ قرآن کا۔
February 20, 2025 at 12:56 PM
مولانا مودودی کی بصیرت افروز تحریر
پڑھیں، غور کریں، آگے بھیجئے اور دعا دیئجئے اور دعا لیئجئے
February 20, 2025 at 12:54 PM
امیدوں کا مرکز منصورہ مرکزی سیکرٹریٹ جماعت اسلامی پاکستان 💝
February 20, 2025 at 12:53 PM
EOP International conference
February 15, 2025 at 8:44 AM
O Allah ❤️🇵🇰
February 11, 2025 at 4:54 PM