| Social Worker
| Content Creator
| Graphic Designer & SMM
| SM Coordinator JAP
الحمدللہ! الاصلاح ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ریلیف مشن ویلفیئر آرگنائزیشن اور دیگر تنظیموں کے تعاون سے غزہ کے معصوم اور پیاسے بچوں اور خاندانوں تک صاف پینے کا پانی پہنچا کر ان کے چہروں پر مسکراہٹوں کا سبب بنایا۔😇❣️
#الاصلاح_ویلفیئر #Al_Eslah #Ghaza

بقول فریحہ نقوی
یہ شکل کی، لباس کی بساط کیا،،،
کلام کر پتہ چلے تو کون ہے!
بقول فریحہ نقوی
یہ شکل کی، لباس کی بساط کیا،،،
کلام کر پتہ چلے تو کون ہے!
جبکہ متکبر اور خود پسند شخص اس ضرورت کو ہرگز محسوس نہیں کر پاتا۔💯
وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ سُبُلَنَا
(Surat No 29 - Ayat No 69)