TAIMOOR JALAL
banner
taimoorjalal.bsky.social
TAIMOOR JALAL
@taimoorjalal.bsky.social
IMRAN KHAN 🤍⚡ || Self Respect First|| Poud to be Pashtoon || I am Imrankhan's true soldier ||
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 5:53 AM
‏24 نومبر کی فائنل کال کسی صورت واپس نہیں ہو گی!
#‎چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 2:07 AM
فیصلہ آپ کو کرنا ہے کہ 24 تاریخ کو اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے نکلنا ہے یا ساری عمر کے لیے غلامی قبول کرنی ہے۔
آخر کب تک یہ ظلم برداشت کریں گے؟ اگر اب نہیں نکلے تو کب نکلیں گے؟
ہم نکلیں گے اپنے لیے، اپنے ملک کے لیے، اور اپنے بچوں کے عزت و وقار کے لیے۔
#FinalCall #ImranKhan
November 22, 2024 at 5:08 PM
‏یہ قوم اب جاگ چکی ہے اور اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہر ممکن طریقے سے کمر بستہ ہو چکی ہے، عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 22, 2024 at 7:51 AM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
November 22, 2024 at 2:18 AM