tahniyat.bsky.social
@tahniyat.bsky.social
مکئی کی روٹی گول کیسے بنائیں؟
پہلے چار پانچ روٹیاں ٹوٹی ہوئی بنیں گی پھر آخری روٹی پریکٹیس اور غصہ کے بعد گول بن جاۓ گی۔ جلدی سے تصویر بنا لیں کیونکہ پلیٹ سے پیٹ تک جاتے کچومر بن جانا ہے۔
مزید ٹپس کے لیے تہنیت کو فالو کر لیں.
تہنیت افتخار
November 18, 2024 at 12:00 PM