tahmasp.bsky.social
tahmasp.bsky.social
@tahmasp.bsky.social
Reposted by tahmasp.bsky.social
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟

یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
November 20, 2024 at 12:36 PM
Reposted by tahmasp.bsky.social
🚨وکلاء نے بہت اچھا کام کیا
زرتاج گل کو غیر قانونی گرفتاری سے بچا کر روانہ کر دیا
November 20, 2024 at 8:27 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
❤️انشاء اللّٰہ ❤️
November 20, 2024 at 8:36 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
مفتی مولانه مریم نواز صیب دامت برکاتهم العالیه🤣🤣🤣🤣🤣
November 20, 2024 at 8:50 AM
رائج ہے میـــــرے دیس میں نفرت کا قائدہ ...

ہو جس سے اختلاف۔۔۔۔..اُسے مار دیجئے ..!!
November 20, 2024 at 4:22 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
"مجھے اپنی قوم پر مکمل بھروسہ ہے اور میں یہ پیشنگوئی کر رہا ہوں کہ 24 نومبر کو پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا اور عوام کا سمندر ہر رکاوٹ اور کنٹینر کو بہا لے جائے گا."

عمران خان
November 19, 2024 at 2:38 PM
اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں
November 19, 2024 at 7:08 PM
Reposted by tahmasp.bsky.social
2: اربوں روپے لگا کر بھی حکومت کامیاب نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی نوجوانوں نے VPN بلاکنگ کا حل بھی ڈھونڈ نکالا ہے جو ابھی تک حکومتی سوشل میڈیا کے نالائقوں کو سمجھ نہیں آیا۔
November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏موجودہ حکومت بے وقوفوں کا ایک ٹولہ ہے
‏1: پاکستان میں VPN کو بند کرکے اپنا سارا سوشل میڈیا بند کردیا جبکہ عام اوورسیز پاکستانیوں اور تحریک انصاف کے بے شمار اکاؤنٹس بدستور سوشل میڈیا پر بیرون ملک سے متحرک ہیں۔

November 16, 2024 at 8:37 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!
November 16, 2024 at 12:16 PM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
November 17, 2024 at 4:35 PM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟
November 17, 2024 at 9:22 PM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏جن کے پاس اصل فارم 45 ہیں انہی سے واپس لیے جائیں گے۔
November 18, 2024 at 2:26 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے
‏حدیث نبوی ﷺ
November 19, 2024 at 2:29 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
باریک واردات
November 19, 2024 at 5:58 AM
Reposted by tahmasp.bsky.social
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 12:19 PM