Tahir iqbal
banner
tahiriqbal62.bsky.social
Tahir iqbal
@tahiriqbal62.bsky.social
I love politics, journalism, and studying.
Reposted by Tahir iqbal
آج کا ٹیپو سلطان کون؟
November 25, 2024 at 12:03 AM
اس میں ناراض ہونے والی کون بات ہے 🫣🫣🫣
November 24, 2024 at 10:43 AM
November 24, 2024 at 10:30 AM
کیپٹن صفدر کئی دفعہ التجا کر چکے ہیں کہ انہیں مسلم لیگ کا داماد نہ کہا جائے انہیں مسلم لیگ کے حوالے سے اجتماعات میں نہ بلایا جائے کیونکہ انکا ایک دینی خانوادے سے تعلق ہے انکے تایا 1953 کی تحریک ختم نبوت میں زخمی ہوئے انہیں جہاد اور ختم نبوت کے نام پر جہاں بھی بلایا جائے گا وہ ننگے پاؤں وہاں جائیں گے
November 22, 2024 at 6:02 AM
‏24 نومبر کی کال کبھی بھی ختم نہیں ہوگی صرف ایک صورت میں ختم ہو سکتی ہے کہ عمران خان جیل سے باہر آئیں پارٹی کو لیڈ کریں اور پھر جو وہ فیصلہ کریں۔

بشریٰ بی بی کا طاقتوروں کو دوٹوک پیغام
November 21, 2024 at 4:07 PM
ایسا کیوں ہے کہ جب غسل، نکاح یا جنازے کے مسائل ہوں تو ہم ‎#محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ریفرنس پوائنٹ بناتے ہیں
لیکن جب سیاست، معیشت یا معاشرتی مسائل کا ذکر ہو،
تو ہم کارل مارکس، ایڈم اسمتھ، کینز، جان لاک، ہابز وغیرہ کو ریفرنس پوائنٹ بناتے ہیں۔
November 21, 2024 at 4:01 PM
بشریٰ بی بی آج رات ساڑھے آٹھ بجے عمران خان صاحب کا اہم ترین پیغام دیں گی
November 21, 2024 at 3:39 PM
‏چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ پُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے مذاکرات کا حکم دے دیا. اگر مذاکرات کامیاب نہ ہوں تو وزیر داخلہ قانون کے مطابق اسلام آباد میں امن و امان کا یقینی بنائیں، عدالت
November 21, 2024 at 3:35 PM
عمران خان کا نام کنٹینر پہ لکھا ہوا تھا ، وائرل ہوا تو سرکار حرکت میں آگئی ، کنٹینر اٹھا لیا گیا ، اس حساب سے اگر ہر کنٹینر پر عمران خان کا نام لکھا ہو تو سب کنٹینرز نہیں اُٹھا لئے جائیں گے ؟
November 21, 2024 at 3:33 PM
‏پارہ چنار میں پھر قیامت خیزی شروع۔ دسیوں لوگ شہید۔ یہ کب ختم ہوگا۔ یہ نفرتیں کب ختم ہونگی۔ کب ریاست اسے روکے گی۔

شیعہ سُنّی ایک دوسرے کو مارتے رہینگے۔ کبھی شیعہ زیادہ شہید ہونگے اور کبھی سُنی۔ یہ کوئ مذاق ہے۔ ریاست سورہی ہے ؟

اللہ کا واسطہ جاگیں۔ ہم مسلمان شر کی بنا پر کٹ رہے ہیں۔
November 21, 2024 at 3:30 PM
مولانا تقی عُثمانی نے گورنر سندھ کامران ٹسوری کی حُکومت کو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عُنہ کی حکومت جیسا قرار دے دیا۔ کہتے ہیں کہ کامران ٹسوری بالکل وہی کررہے ہیں جو حضرت عُمر کرتے تھے۔

ان مُلاؤں کو شرم نہیں کہ ایک سیساسی انسان ایک خلیفہ اور صحابیِ رسول ﷺ سے ملا رہے ہیں۔

ان کی ذہنیت کو کیا ہوگیا ہے۔
November 20, 2024 at 5:31 PM
November 20, 2024 at 5:11 PM
‏عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان
November 19, 2024 at 5:20 PM
احتجاج کرنے والے نوجوانوں کی شادی پہ مصنوعی بارش برسائی جائے گی۔ محسن نقوی!!😃😃😃😃😀
November 19, 2024 at 5:18 PM
‏190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہداہت دے رکھی ہے
November 19, 2024 at 7:36 AM
بریکنگ نیوز "
حکومت پی ٹی آئی رابطه تحریک انصاف نے جیو نیوز کی خبر غلط قرار دیدیا "حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہوا، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے"۔( شیخ وقاص اکرم)
November 19, 2024 at 7:31 AM
اہم الرٹ۔ 🚨
20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔
ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک جیسے اہم روڈ بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
پٹرول پمپ ,ہوٹل بند
اس لیے آج سے ہی متبادل نظام پر کام کریں۔
November 19, 2024 at 7:25 AM
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے ، زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ھوتے ھیں ,
جیتے نہیں ھیں

آسکر وائلڈ
November 19, 2024 at 7:21 AM
اہم ، اب سپریم کورٹ فل کورٹ کیا ہے ؟ گھی ملز پر ٹیکس سے متعلق کیسں کی آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے جب کہا کہ اس کیس میں میں فل بنچ کا فیصلہ ہے تو جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دئیے کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد اب فل کورٹ نہیں رہا
November 19, 2024 at 7:20 AM
بریکنگ:* سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی.
November 19, 2024 at 7:17 AM
عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کے لانگ مارچ پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی ، ملاقات جاری
November 19, 2024 at 7:16 AM
November 19, 2024 at 7:13 AM
معیشت بہتر ہو رہی ہے
ایکسپورٹس بہترین
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ : ناپید
ریمیٹنس : بہترین
سٹاک ماکیٹ : پاگل پن

مگر پراپرٹی مارکیٹ مردار پڑی ہے!

آخر کیوں؟
November 19, 2024 at 7:08 AM
November 19, 2024 at 2:52 AM