banner
tahir62096209.bsky.social
@tahir62096209.bsky.social
Pinned
‏خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے بندے ہیں.
‏پاکستان اسلام کا وہ قلعہ ہے جہاں سے باہر نکلنا بہت مشکل ہے ۔۔۔۔سالے ویزے ہی نہیں دیتے، کیا کافر کیا عربے
November 22, 2024 at 2:29 PM
‏خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے بندے ہیں.
November 17, 2024 at 4:40 PM
‏رسماً اگر وہ پوچھتے تو کہنا کہ خوش ہوں میں۔ لیکن وہ دل سے پوچھے ____ تو کہنا اداس ہوں
November 17, 2024 at 4:30 PM