Tahir Iqbal
banner
tahir234.bsky.social
Tahir Iqbal
@tahir234.bsky.social
Teacher, Writer, The Nation, Daily Times, Friday Times, https://youtube.com/@muhammadtahiriqbal5280?si=YqKVh4CM-zDX8TUU
Reposted by Tahir Iqbal
November 20, 2024 at 2:56 PM
Reposted by Tahir Iqbal
Chief Minister Laptop and Honahaar Scholarship Programme!

🔹Chief Minister Maryam Nawaz has set a target of providing laptops to students in 90 days.

🔹Punjab students will be provided with the latest Core i7, 13-inch laptops.
November 20, 2024 at 5:46 PM
کیسی زندگی بنا دی ہے پی ٹی آئی نے اوورسیز پاکستانی کی، جو مخالفین کے پیچھے بھاگنے، گالیاں بکنے کو شعور اور انقلاب سے تعبیر کرتے ہیں، جبکہ باقی دنیا میں ایسے نوجوانوں کو پروموٹ کیا جاتا ہے جو جدید علوم آرٹیفیشل انٹیلیجنس، ڈیٹا سائنس، مشین لرننگ، روبوٹکس یا میڈیکل کی دنیا میں انقلاب لا رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 10:15 AM
دلچسپ بات یہ ہے کہ 57 اسلامی ممالک ہیں۔ ان میں سے کسی ایک ملک نے آج تک عمران خان کے حق میں آواز بلند نہیں کی۔ اسی طرح علاقائی ممالک، چین اور روس بھی خاموش ہیں۔ لیکن پوری دنیا میں جہاں جہاں اسرائیلی لابی ہے وہ عمران خان کے لیے لڑ رہی ہے، حمایت کر رہی ہے، آواز بلند کر رہی ہے۔
November 19, 2024 at 7:26 AM
عمرانی بیانیہ نے ایک پوری بد تہذیب نسل تیار کر دی ہے۔ یہاں عزت اور توقیر کا معیار مخالفین کو گالیاں دینا ہے۔ جو زیادہ گالیاں دے گا وہ عزت و تکریم کے بلند معیار پر فائز ہوگا۔ خود عمران خان جب برسر اقتدار تھے تو ایسے لوگوں کو پروموٹ کرتے تھے جو مخالفین کے کپڑے اتارتے تھے۔
November 19, 2024 at 7:25 AM
اپ دنیا کی 100 سالہ تاریخ پڑھ لیں دنیا کے وہ ممالک جہاں پر امریکہ نے جمہوریت اور امن کے لیے جب مداخلت کی اس کے بعد ان ممالک میں عوام کا کیا حال ہوا۔ معیشت تباہ ہو گئی، ادارے زمین بوس ہو گئے، فوج ناکارہ ہو گئی, لوگ پائی پائی کو ترسنے لگے۔۔۔
November 19, 2024 at 7:22 AM