tahir1234.bsky.social
@tahir1234.bsky.social
Sir ape kay pachy ai gya hu.sir may ape ko bhat pasnd kartha hu.iloveyou
بیٹا آپ یہاں بھی بابا جی کے پیچھے پیچھے آ گئے ؟
پُتر کوئی کم شم وی کر لیا کر ۔۔۔۔
یہ نیچے والے بابا جی رجائیت اور امید کے پیامبر ہیں۔ انہیں مگر معلوم نہیں کہ اک انکیلابی آ کر ان کے اس جذبے کی ٹیں پٹاسی پھیر دے گا 😁
November 18, 2024 at 4:04 PM