tahamemon.bsky.social
@tahamemon.bsky.social
عورت ماں ہوتواحترام کیجۓ،،
بیوی ہو توعزت دیجۓ۔
بہن ہو توشفقت کیجۓ اوراگر بیٹی ہو توفخر کیجۓ،اجنبی ہو تو تحفظ دیجئے
February 23, 2025 at 7:31 AM
سینیٹر اعجاز چودھری کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت ناساز، دل کی شریانوں کی پیوند کاری کی گئی
February 22, 2025 at 3:52 PM
فواد چوہدری اور شعیب شاہین کی اڈیالہ جیل کے باہر شدید لڑائی، ایک دوسرے پر غدار کے الزامات، گالیاں نکالیں، فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ جڑ دیا۔۔۔!!!
February 15, 2025 at 7:33 PM
‏جو ظلم اس وقت چل رہا ہے ایسا ظلم تو جنرل ضیاء کے مارشل لاء میں بھی نہیں تھا، لیکن اس کے باوجود ہم اس نظام کے خلاف مزاحمت اور جدوجہد جاری رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ
February 15, 2025 at 8:14 AM
قید کے دوران پینے کے لیے واش روم کا پانی دیا جاتا تھا۔ واش روم کے اوپر کیمرہ لگا ہوا تھا۔ مجھے میرا جرم بتایا گیا کہ تم توہینِ مریم نواز کے مرتکب ہوئے ہو"۔زعیم لغاری
February 15, 2025 at 8:14 AM
عمران خان نے ڈیل نہ کرکے تاریخ میں مثال پیدا کر دی ہے۔ حامد میر
February 14, 2025 at 8:31 PM
Abhi Rizwan ne saray Learn jama krliye hain
CT25 me sabko Lrean wapis dedenge 🔥😎
February 14, 2025 at 6:41 PM
Australia lost ODI series vs Sri Lanka just before Champions Trophy 👀

The same happened before
- World Cup 2007
- World Cup 2021
- WTC Final 2023
- World Cup 2023

and they won all those trophies 💀
February 14, 2025 at 11:37 AM
A jealous family member is more dangerous than a hateful enemy.
February 14, 2025 at 11:37 AM
پاکستان میں سطح غربت سے نیچے افراد کی شرح

2018 میں 21.5% (ن لیگ حکومت کا آخری سال)
2019 میں 24.6% (کورونا کے دوران)
2022 میں 17.1% (تحریک انصاف کا آخری سال)
2024 میں 25.3% (شہباز کے 2سال بعد)

سطح غربت کا مطلب، پاکستان میں 25.3% افراد کی روزانہ آمدن 531 روپے (1.9ڈالر) سے کم ہے
February 13, 2025 at 6:53 PM
‏انسانی حقوق کا معاملہ کسی ملک کا اندرونی معاملہ نہیں ہوتا، جب اپنے ملک میں تمام ادارے اور عدالتیں بند ہو جائیں تو آپ کو دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے۔ سلمان اکرم راجہ
February 13, 2025 at 4:21 PM
اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کی ٹرانسفرز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔۔۔درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفرز کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم کرنے کی استدعا
February 13, 2025 at 12:21 PM
پاکستان میں جو سیاسی عدم استحکام پھیلا ہوا ہے اسکے اصل ذمہ دار سیاستدان نہیں بلکہ غیرسیاسی لوگ ہیں جو پیچھے بیٹھ کر سیاست کو کنٹرول کرتے ہیں پارلیمنٹ ، عدلیہ اور میڈیا کو فتح کرنے والوں نے نفرت اور انتہاپسندی کےنئے دروازے کھولے ہیں جو پیکا سے بند نہ ہونگے"حامد میر
February 13, 2025 at 10:42 AM
Be a part of an environment where your talent and dedication are valued. Apply Now!

#JoinOurTeam #Hiring #HGS #HabibGirlsSchool #WeAreHiring
February 13, 2025 at 9:01 AM
آج جبر کا ماحول ہے، پیکا ایکٹ آ چکا ہے، آزادی اظہار رائے کو محدود کر دیا ہے، سوچوں پر پہرے بٹھانے کی کوشش ہے، کورٹ پیکنگ ہو رہی ہے، 26 ویں ترمیم کے اصل اثرات اب سامنے آ رہے ہیں، یہ ایک پریشر ککر تیار کر رہے ہیں، جو آخر کار پھٹے گا۔ مصطفیٰ نواز کھو کھر
February 13, 2025 at 6:04 AM
غریدہ فاروقی، ہمت کریں اور سچ بولنا سیکھیں ، اور یہ بتائیں کہ مداخلت کون کرتا ہے اور مداخلت کیسے ہوتی ہے۔ "مہر بانو قریشی۔
February 13, 2025 at 6:03 AM
سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
February 13, 2025 at 6:03 AM
نواز شریف کو جب تک یہ یقین نہ ہو کہ ان کے لیے 8 فروری کی طرح فارم 47 کا بندوبست نہیں کر لیا گیا، وہ کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں کروائیں گے۔ پورے پنجاب میں اس وقت کوئی ایک یونین کونسل بھی ایسی نہیں جہاں سے یہ جیت سکیں۔ دانیال عزیز
February 13, 2025 at 5:43 AM
بریکنگ: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ کابینہ نے گریڈ 17 سے 22 تک کے تمام سرکاری ملازمین کو اثاثے ظاہر کرنے کا پابند کردیا۔ تمام ریکارڈ عوام کیلئے دستیاب ہوگا۔
#pakistan
February 12, 2025 at 10:27 PM
تحریک انصاف کا رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ،
February 12, 2025 at 2:59 PM
مسلم لیگ (ن) خود حکومت چھوڑ دے گی یا اپنی حکومت بلاول کو دے دیں گے۔ ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے، ان کا revival ممکن ہی نہیں"۔دانیال عزیزکی شہباز شریف حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی
February 12, 2025 at 2:57 PM
World without: 🏳️‍🌈🇮🇱🇮🇳🇺🇸🇫🇷
February 12, 2025 at 2:55 PM
عمران خان بے قصور
February 12, 2025 at 2:50 PM
Most M.O.S Awards in Test as a Captain

6 - 🇵🇰 Imran Khan
4 - 🇦🇺 𝗦𝘁𝗲𝘃𝗲𝗻 𝗦𝗺𝗶𝘁𝗵
4 - 🇿🇦 Graeme Smith
4 - 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿 Grahaam Gooch
February 12, 2025 at 2:49 PM
Israel 🇮🇱 is a Zionist terrorist state
Israel 🇮🇱 is a Zionist terrorist state
Israel 🇮🇱 is a Zionist terrorist state
Israel 🇮🇱 is a Zionist terrorist state
Israel 🇮🇱 is a Zionist terrorist state

Pass it on.
February 12, 2025 at 2:49 PM