Gul Zaman Taha
banner
tahagul.bsky.social
Gul Zaman Taha
@tahagul.bsky.social
ماشاءاللہ جزبہ ہوتو ایسا
بنوں ڈومیل سے پیدل جانے والے بابا جی اسر//.ئیل مردہ باد کانفرنس پشاور کیلئے رواں دواں♥️
December 3, 2024 at 10:53 AM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
28 نومبر دوپہر 3 بجے شکارپور روڈ سکھر ان شاءاللہ

#JuiUpdates #TeamJUIKP #TeamJUIPak
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUIkarachi #TeamJUIShikarpur #TeamJUISindh
November 24, 2024 at 8:11 AM
گنڈہ پور کے پرسنل سیکرٹری انقلاب لانے والے کارکنان کو عیدی دیتے ہوۓ
ویڈیو وائرل ۔ عوام کے خزانے کا پیسہ احتجاج اور دھرنوں پر کھلے عام اڑایا جارہا ہے ، کوئ پوچھنے والا نہیں ، پھر کہتے ہیں صوبہ دیوالیہ کیوں ہورہا ہے
November 24, 2024 at 6:08 AM
جمعیت علماء بنگلہ دیش کی طرف سے مظلوم فلس/ 3 کے حق میں اجتماع ۔
November 22, 2024 at 8:18 AM
دنیائے اسلام کے غیرت مند لیڈر مولانا فضل الرحمان صاحب ، حقیقت میں ہر اس کام میں شریک ہوئے جہاں آپکو پاکستانی قوم کا مفاد نظر آیا۔ہر اس کام کی پوری جرآت سے مخالفت کی جس سے عوام اور ملک پاکستان کا نقصان ہو۔چاہیے وہ کام کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:12 PM
ان شاء اللہ یہ شیر پھر سے 8 دسمبر کو پشاور مین گرجے گا
November 19, 2024 at 12:57 PM