Syed Sohail
banner
syedsohail.bsky.social
Syed Sohail
@syedsohail.bsky.social
یوسف نے کہا تمہیں جو کھانا دیاجاتا ہے اس کے تمہارے پاس پہنچنے سے پہلے ہی میں تمہیں اس کی تعبیربتلا دوں گا یہ سب اس علم کی بدولت ہے

سورہ یوسف آیت 37

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایمان بخیر زندگی
November 18, 2024 at 2:45 AM
اور دوسرے نےکہامیں نےدیکھا ہے کہ میں اپنے سرپر روٹی اٹھائے ہوئے ہوں جسے پرندے کھا رہے ہیں،ہمیں آپ اس کی تعبیر بتائیے ، ہمیں تو آپ خوبیوں والےشخص دکھائی دیتے ہیں

سورہ یوسف آیت 36

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایمان بخیر زندگی
November 17, 2024 at 3:19 AM