Syed sajid
banner
syedsajid.bsky.social
Syed sajid
@syedsajid.bsky.social
بصد احترام الطاف بھائی ہم سے یہ نا ہوپائے گا🙏
November 18, 2024 at 8:39 PM
اوریجنل اکاؤنٹ کی فالوئنگ کم ہوگی اور فالوورز زیادہ ہوں گے۔ اوریجنل اکاؤنٹ ہر فالوور کو فالو بیک نہیں دیتے۔
November 18, 2024 at 8:32 PM
ورک نے شہباز گل کا فیک اکاؤنٹ بھی بنالیا ہے😂😂😉
November 18, 2024 at 8:30 PM
خوف کے بت کو توڑ دو
حافظ پلیز نیازی کو چھوڑدو
😂😂😂
November 18, 2024 at 6:36 PM
پچھلے دو سال میں ایسا کونسا نیا ظلم ہوا ہے جو دو سال پہلے نہیں ہوتا تھا؟🤔
November 18, 2024 at 8:30 AM
بغیر vpn کے چل رہا ہے اور جنہیں x پر فالو کررہے تھے وہ بھی نیلے آسمان پر اتررہے ہیں تو ہم بھی پیچھے پیچھے چلے آئے۔
یہ امید بھی ہے کہ x جیسا گالم گلوچ والا ماحول کم از کم کچھ عرصہ تک یہاں نہیں ہوگا۔
November 18, 2024 at 8:14 AM
لگتا ہے ایک دن میں ہی پورا پاکستانی ٹوئیٹر نیلے آسمان پر اتر آئے گا😉
November 17, 2024 at 9:56 PM
دوسری ایپس پر شیئیرنگ کا آپشن ٹوئیٹر پر نہیں ہے۔ فیس بک بھی صرف میٹا کی ایپس پر ہی شیئیرنگ دیتا ہے جبکہ بلو اسکائی بشمول ٹوئیٹر تمام ایپس پر شیئرنگ دے رہا ہے۔
November 17, 2024 at 9:44 PM
بابا کوڈا جیسے یہاں نہیں آئیں گے وہ تو ٹوئٹر پر اسوقت تک نہیں آیا تھا جب تک 280 کی لمٹ ختم نہیں ہوئی تھی۔
November 17, 2024 at 9:25 PM