سید کرار کاظمی
banner
syedkarrarkazmi.bsky.social
سید کرار کاظمی
@syedkarrarkazmi.bsky.social
جدوجہد زندگی کی علامت ہے اور خاموشی موت کی نشانی ہے
جئے بھٹو
December 14, 2024 at 9:10 PM
اعزاز بھائی اگر یوٹیوب پہ ہی ویڈیو ہم کو اپ کی نیوز دیکھنا ہے اپ نے ےہاں اکاونٹ کیوں بنایا ہے یہاں بھی اپنے جاندار تجزیے کی ویڈیوز اپلوڈ کریں
November 20, 2024 at 3:44 PM
Haha
November 20, 2024 at 12:30 PM
ڈیجیتل شیخ رشید
November 19, 2024 at 11:01 AM
اس تصویر میں ابلیس کی بذات خود کوئی تصویر نہ لگانے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔
November 19, 2024 at 10:58 AM
اور پاکستانی سوشل میڈیا سٹارز کے ٹوٹے ہی ختم ہوکر نہیں دے رہے
November 19, 2024 at 10:56 AM
Wow
November 19, 2024 at 10:51 AM
پہلے تین چیزوں کی خیر ہے آخری والا واجب ہے
November 19, 2024 at 10:44 AM
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
November 18, 2024 at 10:03 PM
Great job
November 18, 2024 at 10:01 PM
Great job
November 18, 2024 at 10:00 PM
عمران خان کی رہائی کے لیے یہودی اور عیسائی لابی کی دلچسپی دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ عالمِ اسلام کے لیے ‘دوسرا صلاح الدین’ تیار کر رہے ہیں۔
اب تو سازش کے پیچھے سازش بھی پریشان ہے
November 18, 2024 at 9:57 PM