پی ٹی آئی کے 5 اکتوبر کے اسلام آباد مارچ کے موقعہ پر خیبرپختونخواہ کے خزانے کو 81 کروڑ کا ٹیکہ لگایا گیا جس میں سے 23 کروڑ ادا ہو چکے ہیں جبکہ بقایا 58 کروڑ کی ادائیگی کے لئے لکھا ہے کہ 58 کروڑ کی فوری ادائیگی کی جائے تاکہ پی ٹی آئی کے 24 نومبر والے احتجاج کا انتظام ہو سکے۔۔۔