سید عدنان بادشاہ🇵🇰
banner
syedbadshah.bsky.social
سید عدنان بادشاہ🇵🇰
@syedbadshah.bsky.social
May the eyes of cowards never sleep. Ex-PTI regional general secretary. Bleed green 🇵🇰. A rebellious soul will fight till the end for my beloved country.

‏📌آئی ٹی برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ۔۔۔ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔۔

‏📌آئی ٹی شعبہ گزشتہ 12 مہینوں سے اوسطاً ماہانہ تقریباً 29 کروڑ ڈالر کی خدمات برآمد کررہا ہے۔۔۔

‏📌آئی ٹی شعبے کی برآمدات بڑھنے کا مثبت رجحان سال 2025 میں جاری رہےگا۔۔۔معاشی ماہرین
November 20, 2024 at 3:30 AM
الحمد للہ پاکستان کے دشمن اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، ان اسرائیلی انڈین ایجنٹس کا خاتمہ ہوگا ،
پاکستان کو مزید کمزور نہیں کیا جاسکتا ،
پاکستان کا دفاع مظبوط ہاتھوں میں ہیں،
دھشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں،
November 18, 2024 at 12:42 PM
پختونخواہ کے عوام بندر ہیں ۔۔۔
اگر بندر نہ ہوتے تو تحریک انصاف کو ووٹ کبھی نہ دیتے،
گیارہ سالوں میں آج تک تبدیلی یا ترقی نہیں دیکھی۔۔۔
ان بندروں کو عقل کبھی نہیں آئیگی۔۔۔۔
📌وہ دن قریب ہے جب عمران خان ہمارے سادہ گل پٹھانوں کو کہے گا ہاتھ ہلائیں آپ کے ساتھ پرینک کر رہا تھا
November 17, 2024 at 8:13 PM
اگر (تحریک انصاف) کو انتظامیہ کی جانب سے 24 نومبر احتجاج کی اجازت نہیں ملتی تو ہم تمام وسائل بروئے کار لاکر اس مارچ کو روکیں گے ۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق کی دوٹوک وارننگ
مکمل ویڈیو دیکھئے: youtu.be/uuWDsjhMYqU
November 17, 2024 at 6:44 PM