CP
CP
یہ مسلم لیگ ن کی حکومت یے۔ ریکارڈ تو بنے گے 😍😍

لکی مروت کے عوام کو تبدیلی کا بارہواں سال مبارک ۔۔۔ سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری جب کویئ پوچھے تو کہنا یہاں کے پی کے کی حکومت یے۔ یونیورسٹی کی ضرورت نہیں

5 اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج پر " پختونخوا حکومت " کا 81 کروڑ خرچہ آیا۔
سیکرٹری فنانس kp نے چیف سیکرٹری کو خط لکھا کہ لفٹر،کیٹرنگ اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کی 58 کروڑ سے زائد ادائیگی ابھی نہیں کی گئی ہے
اس لئے رقم کا بندوبست کیا جائے !
یاد رہے کہ 24اکتوبر سے دوسرا "احتجاج"ھے

روک سکو تو روک لو
روک سکو تو روک لو