syedalimuhammed1.bsky.social
@syedalimuhammed1.bsky.social
انگریزی ترجمہ چاہیے
December 29, 2024 at 2:32 PM
امن ادارے مہربانی کریں انسانی حقوق کا خیال رکھیں ہم پاکستانی ہیں ہمیں پاکستانی مانا جائے اگر ہم اس ملک کی بہتری چاہتے ہیں اداروں کو صاف ستھرا چاہتے ہیں بددیانت لوگوں سے پرہیز کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے سر پر بددیانت کیوں بٹھا دیے گئے ہیں مہربانی ہوگی امن قائم ہونے دیں کریں عوام پر امن ہی رہنا چاہتی ہے
December 1, 2024 at 8:58 PM
پورے گاؤں کو محبت بھرا پیغام ملک میں امن لانے کی کوشش کریں کیا ہم تباہی کی طرف تو نہیں جا رہے یہ نہیں ہو سکتا اپ گولیاں مارے تو لوگ اپ سے پیار کریں
December 1, 2024 at 8:41 AM
سید محمد علی شاہ
November 30, 2024 at 12:18 PM
لاکھوں درود نبی صلی اللہ علیہ وسلم ال نبی پر سب تیری پہ اللہ کے لیے جو مالک ہے غالب ہے رحیم ہے کریم ہے ملک میں امنانہ بہت ضروری ہے اداروں سے تصادم ناداروں کو بچیں گے نہ عوام بچے گی اس پہ غور کریں اور خدا کے لیے ملک میں امن لے کے ائیں یہ نہیں ہو سکتا اپ عوام کو مارے اور امن ا جائے اپ کی یہ
November 30, 2024 at 11:57 AM