Syco
banner
syco1997.bsky.social
Syco
@syco1997.bsky.social
کہتے ہیں مسجد میں جلسہ نہیں ہونے دیں گے
میں نے کہا:
"ضلع منڈی بہاؤالدین میں ابھی تک ایسا کوئی چوہدری پیدا نہیں ہوا جو مجھے مسجد میں آنے سے روک سکے۔"

للکارِ امیر المجاہدین
محمد نعیم چٹھہ قادری صاحب

•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•

❣️ آپ کی دعاؤں کی طلبگار ❣️
🌹 ٹی ایل پی نیوز میڈیا 🌹
November 18, 2024 at 4:27 PM
امیر محترم کی رہائی کا دن
18 نومبر 2021، وہ تاریخ ہے جب امیر محترم کو نیازی حکومت کے دور میں ناحق سات مہینے جیل میں قید رکھا گیا۔

•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•

❣️ آپ کی دعاؤں کی طلبگار ❣️
🌹 ٹی ایل پی نیوز میڈیا 🌹
November 18, 2024 at 4:18 PM
امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کا مقصد
امیر المجاہدین نور اللہ مرقدہ کا ایک ہی مقصد اور ہدف تھا، اور وہ تھا کہ امت کا رشتہ اپنے آقا و مولا ﷺ سے مضبوط ہو جائے، تاکہ ایمان کی قوت سے ہر مسلمان کی زندگی منور ہو۔

•┈┈┈┈┈••✦TLP✦••┈┈┈┈┈•

❣️ آپ کی دعاؤں کی طلبگار ❣️
🌹 ٹی ایل پی نیوز میڈیا 🌹
November 18, 2024 at 4:14 PM
عرسِ مجدد اعظم کی دعوت
19، 20 اور 21 نومبر 2024

حضور ﷺ کے تمام دیوانوں کو دعوتِ عام دی جاتی ہے کہ وہ عرسِ مجدد اعظم میں بھرپور ذوق و شوق سے شرکت کریں۔

اللہ ہمیں اپنے فضل سے اس عرس کی روحانیت سے فائدہ پہنچائے، آمین۔
November 18, 2024 at 4:08 PM