Syasi baba
syasibaba1122.bsky.social
Syasi baba
@syasibaba1122.bsky.social
پلیٹ فارم بدلا ہے بیانہ نہیں....
انقلابیوں سے گزارش ہے کہ کنٹینرز کو کمروں کے طور پر ہر گز استعمال نہ کریں سردی کی شدت کم ہو جائے گی 😜
November 26, 2024 at 11:30 AM
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے ملک عامر ڈوگر زین قریشی اور ایم پی اے معین ریاض قریشی کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق تینوں پارلیمنٹرین کو نقص امن کے خطرے کے تحت نظر بند کردیا گیا ہے۔
November 24, 2024 at 6:52 AM
بندروں کو کسی نے درختوں پر چڑھا دیا ۔ انہوں نے درخت اجاڑنے شروع کر دیے۔ جس پر ان کو کہا گیا کہ نیچے آ جاؤ۔ تم نے تو بیرا غرق ہی کر دیا۔
اس پر جواب آیا کہ، "نہیں۔ ہرگز نہیں۔ اگر ہم نیچے اتر گئے تو ہمیں بہت مار پڑے گی اور پھر ہمیں درخت پر دوبارہ کون چڑھائے گا؟
اس کا تعلق موجودہ حالات سے نہ ملایا جائے"
November 23, 2024 at 1:47 PM
‏پی ٹی آئی کے احتجاج سے 2 روز پہلے ہی اڈے بند، موٹر ویز بند۔ مطلب کیا حکمت عملی ہے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی۔ اتنا خوف ہے عمران خان سے تو معافی مانگ لو اور صلح کر لو اس سے لیکن اگر مقابلہ کرنا ہے تو پھر صحیح سے مقابلہ کرو نہ!
November 22, 2024 at 4:18 PM
حکومت کو کوئی بتائے کہ ہر چیز بند کر دی صرف فضائی حدود رہ گئی ہے ادھر بھی دھیان کریں کوئی اڑ کر نہ آجائے 🤔
November 22, 2024 at 4:15 PM
تمام سیاحتی مقامات بند
موٹروے بند
جی ٹی روڈ بند
ریلوے اسٹیشن بند
ہاسٹلز بند
تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند
کل سے انٹرنیٹ بھی بند

یہ حال ہے
واحد اسلامی ایٹمی قوت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا
November 22, 2024 at 4:07 PM
مینڈیٹ واپس کریں، ناحق قید لوگوں کو رہا کریں، ملک میں جاری فسطائیت کو ختم کریں، عدالتوں کو آزادانہ فیصلے کرنے دیں احتجاج نہیں ہونگے. ورنہ لاوا پھٹنے سے ہر چیز بکھر جائے گی
November 21, 2024 at 8:09 AM
قوم نے اب فیصلہ کرنا ہے کہ وہ غلامی کریں گی یا آزاد رہے گی۔پی ٹی آئی کا نظریہ جنون ہے، جنون مرتا نہیں بڑھتا ہے
علی امین گنڈا پور
November 21, 2024 at 7:54 AM
پی ٹی آئی کے احتجاج سے ڈرے حکمرانوں کا فائر وال ایکٹیو کرنے کا فیصلہ انٹر نیٹ سروس سلو اور بعد علاقوں میں مکمل طور پر بند ہو جائے گی
November 21, 2024 at 7:38 AM
عمران خان ضمانت منظور
November 20, 2024 at 11:01 AM
توشہ خانہ ٹو کیس بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت میں وقفہ ،ڈویژن بنچ کی سماعت کے بعد کیس رکھ لیتے ہیں ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب. آج کیس کا فیصلہ اسکتا ہے
November 20, 2024 at 6:43 AM
انٹلیجنس ایجنسیوں کی رپورٹ۔۔ عوام اور فوج کے درمیان فاصلے صرف عمران خان کم کرسکتا ہے۔۔🔥

اس طرح کی رپورٹس انا حکومت خاتمے کے اثرات ہے۔۔۔
بس انتظار کریں..
November 20, 2024 at 3:04 AM
بچوں کو نیوٹریشن پروگرام کے تحت دودھ پلانے کا سلسلہ غائب اور ساتھ ہی بجٹ بھی کیا اس بجٹ سے سرجریاں کروائی جا رہی تھی... وڈے بلب سے روشنی ڈالیں
November 20, 2024 at 2:58 AM
اپنی مدد اپ کے تحت اسلام اباد پہنچے کیونکہ یہ اپ کے بچوں اور اپ کی ازادی کے لیے عمران خان نے فائنل کال دی ہے اس چیز کا انتظار مت کریں میرے حلقے کا ایم این اے نہیں گیا یا ایم پی اے نہیں گیا یا ہمارے حلقے کا چوہری نہیں گیا یا وہ لے کر جائے گا تو ہم جائیں گے ازادی کے لیے خود نکلنا پڑتا ہے
November 19, 2024 at 3:21 PM
‏‎‎عمران خان کے بچے پاکستانی سیاست کے سیاسی یا مالی بینیفشری نہیں ہیں۔شریفوں زرداریوں و دیگر کے بچے نہ صرف بینیفشری ہیں بلکہ ذریعہ معاش ہی باپ کی سیاست ہے۔بدمعاشی بھی سائیڈ بزنس باپ کی سیاست پہ. ان سب کا خاتمہ کرنا ہے تو نکلو پاکستان کے لیے 24 نومبر فیصلے کا دن.....
November 19, 2024 at 6:13 AM
‏اہم الرٹ۔
20 نومبر کے بعد انٹرنیٹ بند ہو جائے گا۔
بعض علاقوں میں موبائل سروس بھی بند کرنے کا پلان ہے۔
ٹرانسپورٹ اور ریل گاڑیاں بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
موٹر وے جی ٹی روڈ اور سی پیک بند..
پٹرول پمپ اور ہوٹل بھی بند کرنے کے احکامات ہیں۔
اس لیے متبادل نظام پرابھی سے کام شروع کریں
November 18, 2024 at 5:04 PM
چائنہ نے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کر دی ماشاءاللہ وطن عزیز پہلے نمبر پر.....
November 18, 2024 at 3:06 PM
‏‎عمران خان کو ڈرایا اور دھمکایا جا رہا ہے سسٹم میں آجاؤ یا حکومت میں آ جاؤ اور نظام کو چلنے دو

لیکن عمران خان نے کہا ہے کہ آپ جتنے مرضی طاقتور ہوں مگر عوام کی طاقت میرے ساتھ ہے میں نہیں مانتا آپ کی بات۔۔۔۔

اجمل جامی
November 18, 2024 at 2:15 PM
24 نومبر آخری موقع ہے اس ظالم سامراجی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا۔ عوام کو ہر قیمت پر باہر نکل کر پُرامن احتجاج کرنا ہوگا! کتنے لوگوں کو جیلوں میں ڈالیں گے؟ 5,000؟ 10,000 بنگلہ دیش میں صرف 6,000 طلباء نے پُرامن احتجاج کے ذریعے پورا نظام ہلا کر رکھ دیا تھا پُرامن طریقے سےہرصورت ہر حال میں باہر نکلیں
November 18, 2024 at 2:12 PM
‏‎45 ہزار ارب ڈالر قرضہ تھا تو ملک ڈیفالٹ ہو رہا تھا اب 70ہزار ارب ڈالر قرضہ ہے تو ملک ترقی کر رہا ہے کیا بات ہے مارکیٹ میں گھی دستیاب نہیں اور کہتے ہیں پنجاب ترقی میں سب سے آگے.. نکلو اپنے بچوں کے کل کے لیے نکلو پاکستان کے لیے...
November 18, 2024 at 10:55 AM
آئی ایم ایف کے سامنے 200 ارب روپے ( تقریبا 700 ملین ڈالرز ) ٹی بلز میں کی گئی انویسٹمنٹ کے انکشاف کا ذکر پنجاب حکومت کے جاری کردہ ان اعدادوشمار میں کیوں نہیں ہے؟ اتنی بڑی بیرون ملک سرمایہ کاری پر کابینہ سے منظوری لی گئی؟ اسٹیٹ بینک انوالو ہوا؟ کسی کو کانوں کان خبر ہوئی؟
November 18, 2024 at 7:11 AM
خبر وہ نہيں ہوتی جو کمپنی کے ہرکارے آپ کو بجھواتے ہیں۔ خبر وہ ہوتی ہے جو وہ رکواتے ہیں۔خیر چیک کریں جاوید چودھری کے بعد نجم سیٹھی کے یو ٹرن کے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟
کیا جہاز ڈوب رہا ہے جو چوہے جہاز سے کود رہے ہیں؟... ہوشیار رہیں
November 18, 2024 at 6:09 AM
ایکدم سے ساری سموگ ختم ہو گئی ہے۔۔
کیا اب گاڑیاں دھواں نہیں چھوڑ رہیں ، یا فصلیں جلنا بند ہو گئی ہیں۔۔۔ مگر دھواں چھوڑنے والے اسکولز بند ہیں...
یہ کیا معمہ ہے
November 18, 2024 at 3:17 AM
‏‎پنجاب پولیس کی بڑی "کامیابی"۔ نو سالہ شایان کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ شایان کا "جرم" صرف یہ تھا کہ یہ معصوم بچہ پاکستان میں اپنا آئینی اور جمہوری حق لینے کے لیے دیواروں پر اسٹیکرز چسپاں کر رہا تھا۔
November 18, 2024 at 2:19 AM
نجم سیٹھی سائڈ کیوں بدل رہا ہے؟
ان تجزیہ کاروں کو نظر آرہا ہے کہ اس بار عوام نکلی تو یہ حکومت اس سیلاب کو نہیں روک سکے گی۔جس طرح ڈوبتی کشتی میں کوئی سوار نہیں ہوتا بلکل اسی طرح صرف نجم سیٹھی نہیں اور بھی بہت سے لوگ آپ کو کمپنی کی کشتی سے اڑتے ہوئے نظر آئیں گے۔
November 17, 2024 at 5:53 PM