swatptiofficial.bsky.social
@swatptiofficial.bsky.social
خدا کی قسم بڑے جرنیل سے لے کر ہر چھوٹے سے چھوٹے سپاہی کے لیے اتنی نفرت محسوس ہو رہی ہے دل میں کہ اک آہ نکلتی ہے کہ ان کی نسلیں موت مانگیں اور ان کو نہ ملے ان کا ایک ایک سپاہی تڑپ تڑپ کے کتے کی طرح مرے
November 27, 2024 at 4:59 PM
سانحہ
ڈی چوک شہیدوں کی تعداد 375 ہوگئ
انا للہ وانا الیہ راجیعون 😓
November 27, 2024 at 2:52 PM
Uk time update
Pakistan islambad today update
November 26, 2024 at 8:13 AM
‏اسلام آباد میں احتجاج کے راستوں پر رہنے والے رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اپنے وائی فائی کے پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ احتجاج کے شرکاء انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اس تاریخی احتجاج کے مناظر اور عوام کے خلاف بدترین جبر کے ثبوت دنیا بھر تک پہنچا سکیں۔
ہم سب نے مل کر اس تحریک کو کامیاب بنانا ہے!
November 26, 2024 at 6:00 AM
ظلم اور فسطائیت کی انتہا۔۔۔۔
ڈسکہ سے تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر علی اسجد ملہی کی رہائش گاہ پر پولیس کا حملہ، ہر طرف تباہی اور توڑ پھوڑ، عوام کے محافظ اس وقت عوام کی جان و مال کے دشمن بنے بیٹھے ہیں اور اپنے ہی لوگوں پر حملہ آور ہیں۔#realise Imran khan#
November 22, 2024 at 10:34 PM
Reposted
90 days ago Bluesky had 6.18M users
30 days ago Bluesky had 10.85M users
Tomorrow Bluesky will have 15M users

This is absolutely wild, thanks for believing in us y'all
November 13, 2024 at 6:50 AM
نکلوگے تو بس آزادی ایک دن کے فاصلے پر کھڑی ہے۔ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ پاکستان کو آزاد کریں,
24 نومبر 2024✔️
خان کیلئے آزادی کیلئے
November 22, 2024 at 10:12 PM
بشرا بی بی کا عوام کو پیغام
انصاف کی یہ جنگ اکیلے خان کا نہیں ہے ۔سب کو نکلنا ہوگا ،24 نومبر 2024. خان کیلئے آزادی کیلئے
November 22, 2024 at 10:19 AM
عادل بازئی خان کے ساتھ وفا کر گیے آج سیٹ بھی چن گئی انہوں نے اپنی سیٹ قربان کر دی عادل بازئی کے استقامت نے ہم سب کو قرض دار بنا دیا قرض یہ ہے بے شک ان جعلی اسمبلیوں کا ممبر نہ رہے لیکن وہ ہمارے دلوں کے مستقل ممبر بن چکے ہیں۔ انشاءاللہ
عادل بازئی اپ کی قربانی سُنہرے الفاظ میں یاد رکھے جائے گی ۔
November 21, 2024 at 7:11 PM
عوامی ایم پی اے پی پی 99 احمد مجتبیٰ چوہدری کا بانی عمران خان صاحب کی 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے کارکنان اور پاکستانی قوم کے نام خصوصی پیغام۔
اے میرے دیس کے باشندو!!
وہ جو زنداں سے سربکف لاالٰہ کی صدا لگا رہا ہے
وہ تمہیں حقیقی آزادی کی راہ دکھلا رہا ہے

نکلو حقیقی آزادی کیلئے: 24 نومبر 2024#
November 21, 2024 at 7:04 PM