Nouman khan
swatkhan.bsky.social
Nouman khan
@swatkhan.bsky.social
السلام علیکم میرے پاکستانیو
عمران خان نے جو کال دیا ہے 24 نومبر احتجاج کے لیے میں اپنے سارے پاکستان ہوں کو درخواست کر رہا ہو نکلو اپنے بچوں کی خاطر نکلو اپنے بچوں کی مستقبل کی خاطر کے لیے باہر نکلو یہ حکومت جو حال پاکستان عوام سے کیا اس کا بدلہ ہم لیں گے انشاءاللہ
November 19, 2024 at 5:29 AM