Pakistan ka matlab kia La-illaha ilALLAH....
اگر آپ یہ نہیں سمجھ سکتے کہ ملک نے آپکو کیا دیا ہے تو ضرور انڈیا کا وہ واقعہ پڑھیں جہاں عیسائی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو وائرل کی گئی یا صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے ایک شخص کو تشدد کر کے قتل کردیا گیا۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو سلامت رکھیں۔ آمین