banner
sunrise95.bsky.social
@sunrise95.bsky.social
اب اس جھانسے میں بلکل نہیں آنا۔ کوششیں تیز کر کے اس بل کو پاس کروائیں یہ دجالی جرنیل کب تک یہی دھوکہ دیں گے کہ ابھی تک جاو ہم ٹھیک ہو جائیں گے
خان کو نہ صرف بغیر دباؤ کے رہا کرو اسکو اسکا مینڈیٹ حکومت سمیت وآپس کرو ابھی
ورنی اپنے اثاثے ہر جگہ ضبط کرواو۔
March 27, 2025 at 2:22 PM
یقینا عاصم منیر کی والدہ اس دکھ سے وفات پا گئیں ہیں کہ انہوں نے یہ کیا درندہ قاتل پروان چڑھا دیا ہے جس نے لاکھوں انسانوں کو ظلم کر کے قتل کیا ہے
March 25, 2025 at 7:44 PM
عاصم منیر اور حواریوں ہمارے پاکستان کو ذاتی فائدے کے لیے استعمال کرنا بند کرو یہ تمہارے باپ کی جاگیر نہیں کہ یہاں وہاں ہر جگہ گروی رکھتے پھر رہے ہو!
جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہیں پلیز اٹھو اور ان شیطانوں کے راستے بند کر دو ان سے ساری طاقت چھین لو
یاد رکھو
مشکل کے بعد آسانی ہے
#freeimrankhan
February 19, 2025 at 8:20 PM
شاندانہ تمہارا دماغ تو ٹھیک ہےنا؟
ووٹرز تو خان صاحب کے ہیں تم تو صرف کھمبا ہو !
February 17, 2025 at 3:18 AM
February 17, 2025 at 12:50 AM
اس سے آگے وہ کہے گا
" کہ میں بیغیرت ہوں"
January 15, 2025 at 3:05 AM
یہ سارے ٹکے ٹکے کے لوگ صرف پاکستان کے حصہ میں ہی کیوں آئے ہیں اب اس بندے کی کونسی ویڈیو عاصم منیر کے پاس ہیں یاں یہ بندہ ویسے ہی character less ہے؟
January 12, 2025 at 7:33 PM
مریم نواز کے چہرے کے تاثرات اور ہاتھوں کو دیکھ کر گناہ کیوں نظر آرہا ہے؟
عورت کا اس مقام تک گرتا دیکھ کر ایک کپکپی سی تاری ہوتی ہے۔
اللہ میرے ملک کو عزت دار بنا دے۔
January 5, 2025 at 9:48 PM
@soldierspeaks.bsky.social
Can you please pass this to Sir Haider Mehdi Sahib, why Nadim Anjum is in Canada?
So, the Canadian government can start their investigations against him
December 27, 2024 at 6:09 AM
خواجہ آصف جیسا جھوٹا بوڑھا کسی نے نہ دیکھا نہ سنا۔
جو خواص ان کی پارٹی میں ہیں اور جو یہ کر رہے ہیں وہ عمران خان صاحب کا نام لگا کر کھلے عام جھٹ بولتے ہیں۔
پھر جب امریکیوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم تو بڑے لبرل ہیں عمران خان بہت اسلامی ہے اس سے ڈرو اور ہمیں اپنا غلام سمجھو۔
لعنت اس انسان پر!
December 25, 2024 at 11:10 PM
"گولی کیوں چلائی"
December 8, 2024 at 6:58 PM
جمی ورک صاحب کیا وجہ ہے کہ آپ کا اکاؤنٹ X پر نہیں کھل رہا۔
میرا اکاؤنٹ mute تو ہے پر دوسروں کا اکاؤنٹ پڑھا جاتا ہے آپ کا کھولیں تو وہ کہتا ہے کہ کچھ خراب ہوگیا ہے دوبارہ کوشش کریں
کیا وجہ؟
December 6, 2024 at 3:05 AM
قتل و غارت کے لیے تم لوگ آئینی طور پر پابند ہو جاتے ہو
الیکشن چوری کرتے وقت کیا آئین فوت ہو گیا تھا؟
عمران خان کی گرفتاری کیا آئین کے مطابق کی ہوئی ہے؟
شریفوں اور زرداریوں کے مقدمے آئینی طور پر ختم کیے ہیں؟
عدالتوں اور ججوں سے آئینی کام کروا رہے ہو؟
منافقو گولی کیوں چلائی؟
December 5, 2024 at 5:39 AM
پاکستان ایک مقروض ملک اور اس کی آرمی کے اثاثے
$250 بلین ۔
جیسے ہی پاکستان میں ایک حقیقی جمہوری حکومت قائم ہو آرمی کے اور سارے ڈاکوؤں اور چوروں کے غیر قانونی اثاثے پاکستان کے لیے ضبط کر نے چاہیئے۔
پاکستان کا قرضہ اتاریں
اور بلوچستان سندھ اور KPK کے اندر فلاح وبہبود پر لگا دیئے جائیں۔
December 5, 2024 at 5:23 AM
December 3, 2024 at 4:57 AM
December 2, 2024 at 5:20 AM
Very true!
December 1, 2024 at 7:28 PM
December 1, 2024 at 3:57 PM
November 30, 2024 at 3:13 AM
صدام ترین بلکل صحیح کہہ رہے ہیں آغاز کر دیا ہے خدارا اسکو روکنا مت
ہماری قربانی اس آرمی اور شریفوں کا خاتمہ ہو گا۔
November 29, 2024 at 8:30 PM
صدام ترین آپ پلیز blue sky پر بھی اپنا میسج بھیجا کرو ہم X پر اسکو آگے نہیں بھیج سکتے
November 29, 2024 at 8:27 PM
@enkidureborn1.bsky.social
You posted this on X. Can you please also share all you post on Blue Sky, too? We can not share or forward on X .
Thank you
November 29, 2024 at 5:32 AM
I am confused about why Suleman Ahmad is writing against his own party? Even this language does not fit with his character.
He needs to stand above this little stuff.
Right now, we should work on Imran Khan's safe release!
Khan is the only leader we stand for.
Bushra bb is just a messenger!
November 21, 2024 at 8:37 PM
ابھی ہماری عوام کو بہت علم وتربیت کی ضرورت ہے اور انسان علم وتربیت اسی کی لیتا ہے جس کا وہ احترام کرتا ہو اور جسکو یہ اختیار دیتا ہو اور اس وقت یہ دونوں وصف خان صاحب کے پاس ہیں۔ پلیز 24 نومبر کو نکلو اور عوام سے قوم بن جاو!
انشاءاللہ جہاں ہمارے ہونگے
اللہ کا وعدہ ہے!
November 20, 2024 at 2:33 AM