Sunds_9
banner
sunds9.bsky.social
Sunds_9
@sunds9.bsky.social
‏وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُم○
اور اُس نے تمہاری صورت بنائی۔ اور کیا ہی خوبصورت بنائی۔۔!!
کسی کو کیا، دلوں کو بھی خبر ہونے نہیں پاتی

بدل جاتی ہے چشمِ انتخاب آہستہ آہستہ
*🔥💔☬سزائےعشق☬💔🔥*
@sunds9.bsky.social
November 30, 2024 at 1:05 PM
Good night my friend
November 27, 2024 at 5:18 PM
‏اذیتوں کے تمام نشتر میری رگوں میں اتار کر وہ بڑی محبت سے پوچھتا ہے تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
@sunds9
November 24, 2024 at 6:09 PM
‏رفاقتوں کے سلسلے نہ توٹ جائیں کہیں
کبھی کبھی ملنے کا سلسلہ رکھنا!!!!!

مانا کہ اور لوگ بھی ہیں قریب تیرے
مگر میری ذات کو اوروں سے جدا رکھنا۔
November 24, 2024 at 5:14 PM
‏۔" تم سے محبت مجھ پر فرض کر دی گئی ہے
اور میں یہ فرض کبھی قضا نہیں ہونے دونگی ۔"💝
@sunds9.bsky.social
November 24, 2024 at 5:13 PM
‏تُو نیند سا میری آنکھوں میں اُترے!
میں خواب سا تجھے بار بار دیکھوں..
@sunds9.bsky.social
November 24, 2024 at 4:56 PM
‏ہم سے بھی ہاتھ کر گیا ہے تُو ؟
ہم تو پیروں میں بیٹھتے تھے ترے....!!
@sunds9.bsky.social
🥀🥀🥀
November 24, 2024 at 4:55 PM
‏دل کے ویران کنارے پہ کھڑا سوچتا ہوں
کیسا دریا ہے جو اک لمحے میں بھر آتا ہے

بعد آنکھوں کے مرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے
‎#قومی_زبان
November 24, 2024 at 4:55 PM
‏مجھے پسند ️ ہیں وہ لوگ
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.
سازشیں نہیں کرتے.
نفرتیں نہیں پھیلاتے.
بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں.
مطمٸن رہتے ہیں....‼

عشق ویرانے کی اک راہگزر ہے جس پر
دل ٹھہر جاتا ہے اور عمر گزر جاتی ہے
@sunds9.bsky.social
November 24, 2024 at 4:54 PM
‏پاکستان کا آئین اور قانون اشرافیہ کی مٹھی میں ہے۔ عوامی بیداری ہی اس غلامی کو توڑے گی۔
‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
‎@TeamPakPower
November 23, 2024 at 6:06 PM
My great leader ☺️
@sunds9.bsky.social
November 23, 2024 at 1:54 PM
‏اس نے چاہا تو سنبھال کر رکھے گا مجھے ؛
میں نے سنا ہے مرد اپنی پسندیدہ عورت پر جان وارتا ہے ــــ!!🔥
@sunds9.bsky.social
Follow me
November 23, 2024 at 1:09 PM
‏ہم نے دنیا کو بڑی دور تک دیکھا
غم سے لیکر سرور تک دیکھا
کوئی بھی مخلص نہ ملا زمانے میں
عاجزی سے لیکر غرور تک دیکھا
Good evening 🌆🌆🌆
@sunds9.bsky.social
November 23, 2024 at 12:44 PM
‏کاش کارِ جہاں سے فرصت ہو
ہم تمہیں اہتمام سے سوچیں۔
#اردو_زبان
@sunds9.bsky.social
November 23, 2024 at 6:27 AM
‏یہ تیرا حق ہے تجھے غور سے دیکھا جائے
کبھی ملو کہ مجھے فرض ادا کرنا ہے
‎#قومی_زبان
@sunds9.bsky.social
November 23, 2024 at 5:22 AM
‏تصدّق اِس کَرَم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتا
کہ جِس دِن تم نہیں آتے، تمھاری یاد آتی ہے
@sunds9.bsky.social
November 23, 2024 at 4:27 AM
‏حال دل اس نے جو پوچھا تو بھر آئے آنسو
نرم الفاظ بھی زخموں کو ہوا دیتے ہیں۔
November 23, 2024 at 4:21 AM
Good morning 🌅🌅🌅
Have a great day ❤️
Stay happy and stay connected ❤️❣️❣️
#صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Follow krain or follow back lain ..
@sunds9.bsky.social
November 23, 2024 at 1:27 AM
*ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا🥹*
💔
*وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو
@sunds9.bsky.social
November 22, 2024 at 5:17 PM
*ہم تھے،تم تھے،کچھ جذبات بھی تو تھے*
*ارے چھوڑو! کچھ نہیں،الفاظ ہی تو تھے*
@sunds9.bsky.social
F4fb
November 22, 2024 at 5:11 PM
کون کہتا ہے تیری یاد سے بے خبر ہوں 🥹
میری آنکھوں سے پوچھو میرے رات کسی گزارتے ہیں😰😭💔
@sunds9.bsky.social
November 22, 2024 at 5:06 PM
*ایک ویران سا راستہ سمجھ کر بھول گیا🥹*
💔
*وہ شخص جو کہتا تھا میری دنیا تم ہو⁰1²🎀🥀*💔
Follow for follow Bach .
@sunds9.bsky.social
November 22, 2024 at 5:02 PM