ہائے میں نے اسے بلاک کر ڈالا
🤣😂🤣😂🤣😂
اب تم سب پوچھنے نہ بیٹھ جانا
"کون تھا وہ"
@ikm1234.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
@arzoo143.bsky.social
@chakora143.bsky.social
ہائے میں نے اسے بلاک کر ڈالا
🤣😂🤣😂🤣😂
اب تم سب پوچھنے نہ بیٹھ جانا
"کون تھا وہ"
@ikm1234.bsky.social
@minalfatima.bsky.social
@arzoo143.bsky.social
@chakora143.bsky.social
پر میرے والا تے مینوں جپھی پا کے بیٹھا اے
🤧😬☹️
پر میرے والا تے مینوں جپھی پا کے بیٹھا اے
🤧😬☹️
درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے 🌺
درود پاک دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے 🌺
یا تو یہ کھا کر لڑ لیں
یا اس پر لڑ لیں دونوں 🤣🤣🤣🤣
یا تو یہ کھا کر لڑ لیں
یا اس پر لڑ لیں دونوں 🤣🤣🤣🤣
بزم یار میں خاموشی شرط اول تھی
بزم یار میں خاموشی شرط اول تھی
انہیں رکھ لو
مگرخوشبو سےیہ کہہ دو
نہ بکھرےوہ
تمہیں کچھ خواب بھیجےہیں
انہیں دیکھو
ذرا تعبیر سےکہہ دو
کہ سچی ہو
تمہیں کچھ شبد بھیجےہیں
انہیں پڑھ لو
مگرہرشبد کی تاثیر سےکہہ دو
کہ اچھی ہو
تمہیں جو رنگ بھیجےہیں
یہ سارے روپ میرےہیں
ستم کی دھوپ سےکہہ دو
درودیوار پہ دل کی نہ اترےوہ
انہیں رکھ لو
مگرخوشبو سےیہ کہہ دو
نہ بکھرےوہ
تمہیں کچھ خواب بھیجےہیں
انہیں دیکھو
ذرا تعبیر سےکہہ دو
کہ سچی ہو
تمہیں کچھ شبد بھیجےہیں
انہیں پڑھ لو
مگرہرشبد کی تاثیر سےکہہ دو
کہ اچھی ہو
تمہیں جو رنگ بھیجےہیں
یہ سارے روپ میرےہیں
ستم کی دھوپ سےکہہ دو
درودیوار پہ دل کی نہ اترےوہ
نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اگتی ہیں
باغ تو لگانے پڑتے ہیں
🪷🏵🪷
نیک لوگوں کو اپنی زندگی میں شامل کریں جو آپ کی خوشی اور سکون کا باعث ہوتے ہیں
کیونکہ خودبخود تو جھاڑیاں اگتی ہیں
باغ تو لگانے پڑتے ہیں
🪷🏵🪷
🪷🏵🪷
🪷🏵🪷
کوئی بھی فیصلہ کرلو
ہمارے منتظرٹھہرو
یاہم کو الوداع کہہ دو
بہت ممکن ہے تھک جاؤ
ہمارے ساتھ چل کرتم
محبت کی تھکاوٹ تم کو
ہم سے بدگماں کردے
تم اپنے حوصلوں میں جب
تھکاوٹ سی کبھی پاؤ
الجھ جاؤ مسائل میں
وفاکو نہ نبھاپاؤ
اجازت ہے تمہیں جانم
کوئی بھی فیصلہ کرلو
🫶🥀🫶
کوئی بھی فیصلہ کرلو
ہمارے منتظرٹھہرو
یاہم کو الوداع کہہ دو
بہت ممکن ہے تھک جاؤ
ہمارے ساتھ چل کرتم
محبت کی تھکاوٹ تم کو
ہم سے بدگماں کردے
تم اپنے حوصلوں میں جب
تھکاوٹ سی کبھی پاؤ
الجھ جاؤ مسائل میں
وفاکو نہ نبھاپاؤ
اجازت ہے تمہیں جانم
کوئی بھی فیصلہ کرلو
🫶🥀🫶
اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے
اکیلا چاند دیکھو کتنوں کا سہارا ہے
صبح بخیر پاکستان
صبح بخیر پاکستان