sum143.bsky.social
@sum143.bsky.social
Reposted
خودار ہوں، خود سر ہوں، خود مست ہوں ، لیکن ۔۔۔!

تو سامنے آ جائے تو سر آج بھی خم ہے دلنشین ۔۔۔!🩷
November 19, 2024 at 5:25 PM
احتجاج کرنے پر شناختی کارڈ، پاسپورٹ اور تعلیمی اسناد منسوخ؟ آزادی اظہار اور اجتماع کا حق شاید صرف کتابوں میں رہ گیا ہے۔ آئین پاکستان کا کوئی صفحہ ان ‘فیصلوں’ کو روک سکتا ہے یا وہ بھی بلاک ہونے والا ہے؟
November 19, 2024 at 5:01 PM