banner
sultan9797.bsky.social
@sultan9797.bsky.social
مسلم ہوں تو مسلم لیگ کو ہی سپورٹ کروں گا ناں
Reposted
یہ آؔخری کال نہیں بلکہ انکے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ سینیٹر طلال چوہدری
November 18, 2024 at 2:20 PM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM