Sultan
sultan38.bsky.social
Sultan
@sultan38.bsky.social
‏آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 اظہار آزادی کی ضمانت تو دیتا ہے لیکن اظہار کے بعد آزادی کی ضمانت نہیں دیتا۔
کسی بھی چیز کا احترام جب ڈنڈے کے زور سے کرایا جائے اس کا مطلب ہے وہ قابل احترام نہیں ہے
February 16, 2025 at 10:51 PM
‏اگر تم انسانیت کی بھلائی چاہتے ہو تو لوگوں کو سوچنے ، سمجھنے، بولنے اور اظہار خیال کرنے کی اجازت دو اظہار خیال و علم پر پابندی انسانیت کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے.
January 13, 2025 at 9:19 PM
‏"سیاست واحد شعبہ ہے جہاں آپ جھوٹ بول سکتے ہیں, دھوکہ دے سکتے اور چوری کر سکتے ہیں , مگر پھر بھی آپ قابل احترام ہیں -"
‏~مارک ٹوین
January 12, 2025 at 10:53 PM
‏"طاقت اور جہالت" دونوں کسی دلیل کو نہیں مانتے
January 5, 2025 at 5:15 AM
جب کسی طاقت ور کو اس کے جرم کی سزا نہیں دی جاتی تو وہ سزا پورے سماج پر تقسیم ہو جاتی ہے۔۔۔
December 22, 2024 at 6:28 AM
ہم ایک ایسے دور میں رہتے ہیں جہاں ذہین لوگوں کو خاموش کر دیا جاتا ہے تا کہ
‏بیوقوف لوگ ناراض نہ ہوں۔۔۔

ڈیل کار نیگی
December 17, 2024 at 3:01 AM
‏معاشرے سے کرپشن کی عادت ختم کرنے کےلئے کوششیں جاری رکھنا ہوں گی
‏، صدر زرداری کا کرپشن کے خلاف عالمی دن پر پیغام
December 9, 2024 at 6:15 AM