Chief Co-ordinator Siasat Nama🇬🇧
https://youtube.com/@siasatnaama?si=J1-zZ4qC6hLj2Kek
عمران خان کو 14 سال قید کی سزا
عمران خان کو 14 سال قید کی سزا
😂
لیکن مستری چوری کے کیس میں قید ہے🤔
😂
لیکن مستری چوری کے کیس میں قید ہے🤔
اس نئے سال میں محبت، اتحاد، اور ترقی کا پیغام عام کریں۔ اپنے ملک کے لیے کام کریں، دوسروں کی مدد کریں، اور اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں لائیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک ہو!
دعا ہے کہ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں، کامیابیوں اور صحت سے بھرپور ہو۔ آمین

مسلم لیگ ن برطانیہ کے زیرِ اہتمام *قائد میاں محمد نوازشریف صاحب* کی سالگرہ کی تقریب ٭مورخہ 22 دسمبر بروز اتوار بوقت ۵ بجے شام رائل نواب پیری ویل برانچ لندن٭ میں منعقد کی جارہی ہے۔
میری آپ سے گذارش ہے کہ آپ شرکت فرماکر ہمیں عزت بخشیں۔
*احسن ڈار*
صدر مسلم لیگ ن برطانیہ

سردی میں شدت کے پیش نظر
اچھرے کی ایک کاروباری شخصیت نے جیل میں مستحق افراد میں گرم جیکٹیں تقسیم کیں😥😥😥