Proud Pakistani
never forgive never forget
Palestine & Gaza
Genocide
Journalist/Digital media
https://youtube.com/@srkhanofficial?si=k_eQG8RK4-Vykd4O
آپ سب کو پتہ ہے کہ والد اب اپنے بیٹے کے قاتلوں کو اللہ کی رضا کے لیے معاف کر دے گا اور پھر سب ہنسی خوشی رہنے لگے گے۔

میرکارواں سے زیادہ جب قافلہ نظرئیے کے ساتھ کھڑا ہو جائے تو پھر تمام فسطائی بندوبست خس و خاشاک کی طرح اڑ جاتے ہیں۔۔

کل جب عطا تارڑ نے لوک ورثہ میلےمیں آرہے تھے تو پی ٹی آئی ورکرز اندر آنے نہیں دیا جاریا تھا ورکرز نے گیٹ زبردستی کھولنے کی کوشش کی، پھر عطا تارڑ تو نہیں آئے مگر میلہ عمران خان کے فالوورز نے لوٹ لیا۔۔
قیدی نمبر 804 کے خوب نعرے لگاتے رہیں
@noorani.bsky.social