بابا سائیں
banner
sqnaqvi.bsky.social
بابا سائیں
@sqnaqvi.bsky.social
‏میں ہر اس لفظ کا ذمہ دار ہوں جو میں کہ رہا ہوں، پر اس کا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے “
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔

”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “ ....
November 24, 2024 at 7:39 AM
بلکل ❤️
مولا سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
November 21, 2024 at 4:50 AM