Spogmey Orakzai
banner
spogmey.bsky.social
Spogmey Orakzai
@spogmey.bsky.social
Reposted by Spogmey Orakzai
‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
November 19, 2024 at 3:08 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏🚨
‏حکمومت کی جانب سے وفاقی پولیس پر24نومبر کا احتجاج روکنے اور ناکام بنانے کے لیے شدید دباؤ۔افسران و اہلکاروں کے گھر جاننے پر پابندی عائد۔تھانوں میں ہی رہائش رکھنے اور آرام کرنے کی ہدایات،ذرائع کے مطابق24نومبرکا احتجاج روکنے کے لیے5سو کنٹینر 60ہزار آنسو گیس شیلز45ہزارربڑ کی گولیاں4 ہزار پیلٹ گنز
November 18, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، پارٹی میں چاہے کوئی کتنا بھی پرانا ہو، باہر نہ نکلا تو اسکی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ یہ احتجاج ٹیسٹ ہے پارٹی اور پارٹی لیڈرز کیلئے- مطالبات کی منظوری تک احتجاج اسلام آباد سے واپس نہیں جائے گا، عمران خان
November 19, 2024 at 3:15 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
فائیل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ!

پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
#PTIVirtualJalsa
November 19, 2024 at 1:08 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏مذاکرات اُن سے ہوں گے جن کے پاس پاور ہے، عمران خان
November 19, 2024 at 12:17 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏کیا عمران خان نے احتجاج روکنے کے لئے اپنے سارے کیسز ختم کرنے کی شرط رک لی
November 19, 2024 at 12:34 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
November 19, 2024 at 12:35 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
پی ٹی آئی والے کریک ڈاؤن کا الزام ڈالوں پر لگاتے ہیں لگا دیں، کھڑے ہیں ڈالے، نقاب پوش ہیں، ہیں، بدمعاشی ہے، ہاں ہے، اٹھانا ہے، بٹھانا ہے، ہاں بٹھانا ہے، کراؤڈ سے 9 مئی کے فرار ملزموں کو پکڑنا ہے، ہاں پکڑنا ہے۔ فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کو تڑیاں
November 19, 2024 at 12:07 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 18, 2024 at 6:58 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
😂😂
‏نکاح خواں کی بس ہو گئی ہے؟ 😂😂
November 18, 2024 at 7:02 PM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔
November 19, 2024 at 11:58 AM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏یہ کون ہے ؟ اور نشہ کونسا کرتا ہے؟
‏کوئی اسے بتاؤ کہ آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدہ ہی 37 مہینوں کا۔
November 19, 2024 at 11:58 AM
Reposted by Spogmey Orakzai
‏مندرجہ ذیل پوسٹ میں لفظ ووٹ کو بوٹ پڑھا جائے۔۔۔
November 19, 2024 at 12:00 PM