SoldierIk
soldierik.bsky.social
SoldierIk
@soldierik.bsky.social
There is no God But one , لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ
اب جو شعلے اٹھے ہیں وہ نفرت کے ہیں
اب شاعر پر بھی قرض مٹی کا ہے
اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں
خون اترا تمھارا تو ثابت ہوا
پیشہ ور قاتلوں تم سپاہی نہیں
شاعر احمد فراز
November 27, 2024 at 9:49 AM
🚨اس وقت نیوز چینلز پر جو خبریں زیر گردش ہیں وہ تمام من گھڑت ہیں لوگوں کے حوصلے پسپا کرنے کیلئے جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے ہلنے والے نہیں.
November 26, 2024 at 9:40 PM
🚨اس وقت مین سٹریم میڈیا منافقت کی اعلی مثال بنا ہوا ہے جھوٹی خبر پھیلا کر ایسی کسی خبر پر کان نہ دھریں
November 26, 2024 at 9:25 PM
`🇧🇫‏وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا`
اور کہہ دیجئے کہ جب حق آتا ہے تو باطل مٹ جاتا ہے💯
بیشک❤
November 26, 2024 at 9:00 PM
Ones a Niazi said..
ہمارے پاس سٹریٹ پاور ہے ہم جب چاہیں ملک بند کر سکتے ہیں کراچی سے لیکر پشاور تک..
Now he proved✅
November 23, 2024 at 9:03 PM