روایتوں سے میرا انحراف بنتا ھے
میں تیرے واسطے لڑتا رھا دنیا سے
تیرا بیاں ہی میرے خلاف بنتا ھے
روایتوں سے میرا انحراف بنتا ھے
میں تیرے واسطے لڑتا رھا دنیا سے
تیرا بیاں ہی میرے خلاف بنتا ھے
ہاے دیکھ آکر تیرے بغیر میں مر نہیں گیا
یہ کیا تیرے چہرے کی رنگت اڑ گی ۔
خوش باش ہمیں دیکھ کر تو ڈر تو نہیں گیا
ہاے دیکھ آکر تیرے بغیر میں مر نہیں گیا
یہ کیا تیرے چہرے کی رنگت اڑ گی ۔
خوش باش ہمیں دیکھ کر تو ڈر تو نہیں گیا
کہ اپنے شہر کا حُسن و جمال تھے ہم بھی
پروین شاکر۔
کہ اپنے شہر کا حُسن و جمال تھے ہم بھی
پروین شاکر۔
تجھ سے بھی راز چھپایا تو کہاں کھولوں گا
تجھ سے بھی راز چھپایا تو کہاں کھولوں گا
*جو ملے خواب میں وہ دولت ہو*
*میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں*
*مر ہی جائوں جو تم سے فرصت ہو*
*کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں*
*تم میری زندگی کی عادت ہو*
*داستان ختم ہونے والی ہے*
*تم میری آخری محبت ہو*
*جون ایلیاء*🎀💙
*جو ملے خواب میں وہ دولت ہو*
*میں تمھارے ہی دم سے زندہ ہوں*
*مر ہی جائوں جو تم سے فرصت ہو*
*کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں*
*تم میری زندگی کی عادت ہو*
*داستان ختم ہونے والی ہے*
*تم میری آخری محبت ہو*
*جون ایلیاء*🎀💙
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
جون ایلیا
دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
جون ایلیا
اب تو تم مجھ سے تنگ آجاؤ
جون ایلیا 🤍
اب تو تم مجھ سے تنگ آجاؤ
جون ایلیا 🤍
مُجھ کو ہِجر کھا گیا، مُجھ کو شراب پِی گئی
جون ایلیاء
مُجھ کو ہِجر کھا گیا، مُجھ کو شراب پِی گئی
جون ایلیاء
اُس کی خوشبو، نفس نفس میں ہے
جون ايلياء
اُس کی خوشبو، نفس نفس میں ہے
جون ايلياء