banner
sohailpashteen.bsky.social
@sohailpashteen.bsky.social
‏کچھ لوگ اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ ٹرمپ ائے گا اور عمران کو آزاد کرے گا۔ یہ لوگ پاکستانی فوج کو اور پاکستانی فوج اور پینٹاگون کے تعلق کو نہیں جانتے۔ امریکہ ڈاکٹر شکیل کو رہا نہ کراسکے جو ان کا اثاثہ ہے۔ عمران ان کا کیا لگتا ہے۔ عمران تو ایک ناقابل اعتبار شخص ہے۔
December 23, 2024 at 5:08 PM
صحیح معنوں میں مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا مل جائے گی
۔ آئی ایس پی آر
December 21, 2024 at 3:57 PM
دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاؤ، اللہ تعالیٰ تمہارے درد مٹادے گا۔
December 19, 2024 at 7:48 PM
Aerial view of Hiran Minar constructed under orders of Emperor Jahangir in 1606 A.D. It was built in the loving memory of his pet antilope. Photo by Salman Qamar.
December 6, 2024 at 7:10 PM
‏اہم خبر
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد
اب رہائی کا دور دور تک امکان نہیں
November 27, 2024 at 3:55 PM
قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف بذریعہ ہیلی کاپٹر مری پہنچ گئے
November 25, 2024 at 4:36 PM
نوک پر رکھ دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے چند ہزار کارکنان تک اکھٹے نہیں کیے جاسکے۔ جب کہ خیبر پختونخواہ میں بھی تمام تر سرکاری وسائل استعمال کرنے کے باوجود اسلام آباد پر چڑھائی کرنے کیلئے کارکنان کی مطلوبہ تعداد کا ہدف بری طرح ناکام ہوا
November 25, 2024 at 4:26 PM
Ya Allah Help Everyone 🤲
November 25, 2024 at 8:37 AM
گھبرائیں نہیں! میرے اور آپکے معاملات جسکے سپرد ہیں، وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کرے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
November 23, 2024 at 9:26 PM
تم مانگو اللہ سے، تمہارا مانگنا اچھا لگتا ہے اسے۔
تم کیوں پریشان ہوتے ہو؟
کیا تمہیں اللہ کی قدرت پر یقین نہیں ہے؟
اللہ تو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
جب تم اپنی ماں کی نیت پر شک نہیں کر سکتے، تو اس پر کیسی بے یقینی جو تم سے 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرتا ہے؟ ❤️
November 23, 2024 at 9:23 PM
بس تھوڑا سا صبر اور کر لو، دیکھو یہاں تک بھی تو صبر کیا ہے نا؟ تو تھوڑا سا اور سہی۔ ہو سکتا ہے وہ تقدیر بدلنے والا لمحہ بس سامنے ہو، اور ہو سکتا ہے بس اگلے قدم پر ہی معجزہ ہو جائے۔ ان شاء اللہ ❤️
November 22, 2024 at 9:11 PM
جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نا ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤
November 22, 2024 at 8:19 PM
تم وہ دن ضرور دیکھو گے جب ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا رب تمہیں اپنی بے مثال محبت کے رنگ دکھائے گا اور تمہیں راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر جو تم نے کیا ہے، وہ تمہارے لیے عظیم معجزے لے کر آئے گا، بس یقین رکھو اور اپنے رب پر بھروسہ کرو۔ ❤️
November 22, 2024 at 12:52 PM
اگر پختونخوا کا نام تبدیل کرکے فلسطین رکھا جائے تو ٹھیک ہوگا کم از کم ہمارے علمائے کرام اس کو دعاؤں میں یاد تو کریں گے.
November 22, 2024 at 10:56 AM
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کی 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاجی کال کو غیرمناسب قرار دیا ہے۔
November 20, 2024 at 7:31 PM
*بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ، 12 جوان شہید،آئی ایس پی آر*
شہید ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار اور 2 فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار شامل
دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک کر دیئے گئے،آئی ایس پی آر
November 20, 2024 at 9:39 AM
ہو سکتا ہے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کہا جائے کہ احتجاج کی کال واپس لیں بات کرتے ہیں۔
رانا ثناء اللہ
November 19, 2024 at 8:35 PM
24نومبر سے پہلے23 نومبر کو منسوخی کی اطلاع آجائے گی، قافلے کو جیل سے ہی منسوخ کردیا جائے گا،، 24نومبر کی کال ابھی تک صرف ایک مس کال ہے
نہیں لگتا بانی پی ٹی آئی وقت آنے سے پہلے یہ رسک لیں گے، کامران ٹسوری گورنر سندھ
November 19, 2024 at 3:47 PM
‏اپنی اولاد ایک دفعہ ملاقات کرنے تک نہیں آئی اور
دوسروں کی اولاد کو کہہ رہا ہے میری رہائی کے لیے باہر نکلو
ائ شرماولیہ🖐
November 19, 2024 at 8:20 AM
الحمدللہ پورے 1000 فالورز نہیں بلکہ 100 فالورز پورے ہو گئے ہیں
November 18, 2024 at 8:20 PM
کیا یہ مریم نواز شریف کا اوریجنل اکاؤنٹ ہے
November 18, 2024 at 8:01 PM
نیازی کی پھانسی تک ادھار بند ہے
November 18, 2024 at 7:53 PM
چلو یہ اچھا ہے کہ یہاں بلیو ٹک کا ایشو نہیں ہے
November 18, 2024 at 6:40 PM
نیازی کا پروگرام تقریبا وڑڑڑ چکا ہے
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
November 18, 2024 at 6:34 PM
اس احتجاج میں ریاست 9 مئی کے مسنگ لوگوں کو تلاش کرے گی، اگر مراد سعید احتجاج میں آگیا تو پھر عمران خان اور فیض حمید کو کوئی بندہ بچا نہیں سکے گا۔
فیصل واوڈا
November 18, 2024 at 5:55 PM