صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
بالآخر بشار الأسود اور اس کے، غلام فوج، شام کے دارالحکومت دمشق سے نکل کر بھاگ گئے،
تمام امت مسلمہ کو انبیاء کرام، اور صحابہ کرام ،
کی سرزمین کی آزادی مبارک ہو،
اللہ اکبر، الحمداللہ،

تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔
وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا
گرہیں کھولتا جائے گا
مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے
واویلا نہیں کرنا.
یہ ہی صبر ہے۔
خاموشی بھی تو صبر ہے 🥀

زمیں کو چومنے جنت کی خوشبو بار بار آٸی
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
زمیں کو چومنے جنت کی خوشبو بار بار آٸی
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَــــلَّـمْ(ﷺ)"❤️✨
اور اب فقیر سے تکرار ہے دعا نہیں کی
تیرے" غرور " سے بڑھ کر میری" انا " ہے مجھے
تو پوچھتا ہے محبت کا مجھ سے " جا " نہیں کی

ہماری مائیں تو اپنے بچوں کی سردی بھی نہیں برداشت کرتیں
یقیناً یہی مائیں ہیں جن کے متعلق قرآن کہتا ہے
اُولٰٓىٕكَ هُمُ الْمُؤْمِنُوْنَ حَقًّا-لَهُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَ مَغْفِرَةٌ وَّ رِزْقٌ كَرِیْمٌ
(یہی سچے مسلمان ہیں ان کے لیے درجے ہیں ان کے رب کے پاس اور بخشش ہے اور عزت کی روزی

پھر کيا يہ ہی اچھا نہيں کے تم پھولوں کی تجارت کرو اور تمہارے ارد گرد کی فضا ہميشہ انکی خوشبو سے مہکتی رہے ...

لوگوں کی باتوں سے غم زدہ مت ہو 🌸
لوگوں کی باتوں سے غم زدہ مت ہو 🌸
ہاں تب! جب تم اِن ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھام کر کہتے ہو، کہ تمہیں میرے لیے اِس دنیا میں بھیجا گیا ہے 🥀

مجھے پتہ نہیں تھا کہ🤔🤧
بےعزتی کیا ہوتی ہے🥺😩
اب اللہ کے کرم سے اٹھتے، بیٹھتے، کھاتے، پیتے ہر وقت بے عزتی ہوتی رہتی ہے😉
کبھی غرور نہیں کیا🤭
شام کی چائے ♥️☕

اور اگر مردوں کو لگتا ہے کہ ہمارے معاشرے کی عورتیں بری ہیں، تو انھیں چاہیے کہ وہ بطورِ باپ اپنی بیٹیوں کی اچھی تربیت کریں🌸🦋