بنگلہ دیش نے پاکستان سے 25 ہزار ٹن چینی درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ کئی دہائیوں کے بعد پاکستان سے بنگلہ دیش کو اتنی بڑی مقدار میں چینی برآمد کی جائے گی، اس سے قبل بنگلہ دیش بھارت سے چینی درآمد کرتا تھا